Re: Mudaja hakumat media walo ko khareedny aur unhy nawaznay ky mahir hai:- Saleem Safi grills Nawaz Sharif
صافی پتہ نہیں کون سے میڈیا کی بات کر رہا ہے ، مادر پدر آزاد اور کذاب میڈیا حکومت گراؤ مہم کا ہراول دستہ بن چکا ہے ، پلانٹڈ پروگرام چلائے جا رہے ہیں ، اینکرز اور صحافیوں کی اکثریت یا تو کچھ جرنیلوں اور آئی ایس آئی کے حکم پہ چل رہی ہے یا ترین سے مال حرام لے کر پروگرام کر رہی ہے