Nawaz govt won't be able to end load shedding till 2018 aur hum us time bhi haath wala pankha chalra

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
یہی لوگ تھے جو کہتے تھے کہ نواز شریف دہشت گردی ختم نہیں کر سکتا
مہنگائی قابو نہیں کر سکتا
کراچی میں امن نہیں لا سکتا

آج الحمداللہ روز روز کے دھماکے نہیں
مہنگائی پچھلے آٹھ سال کی سب سے نچلی سطح پر
ڈالر سو پر رک گیا ہے پچھلے ایک سال سے
کراچی میں الحمداللہ رونقیں بحال ہیں
لوڈ شیڈنگ پیپلز پارٹی کے دور سے آدھی رہ گئی

نیت صاف ہو تو اللہ مدد فرماتا ہے
 
Last edited:
نواز شریف اگر چہ پختون خوا ہ میں کوئی کام نہیں کرتا مگر ہم کو پسند ہے

اس چرسی ڈمی ایمی سے ہم کو سو گناہ اچھا لگتا ہے

mh.saghir

Minister (2k+ posts)
یہی لوگ تھے جو کہتے تھے کہ نواز شریف دہشت گردی ختم نہیں کر سکتا
مہنگائی قابو نہیں کر سکتا
کراچی میں امن نہیں لا سکتا

آج الحمداللہ روز روز کے دھماکے نہیں
مہنگائی پچھلے آٹھ سال کی سب سے نچلی سطح پر
ڈالر سو پر رک گیا ہے پچھلے ایک سال سے
کراچی میں الحمداللہ رونقیں بحال ہیں
لوڈ شیڈنگ پیپلز پارٹی کے دور سے آدھی رہ گئی

نیت صاف ہو تو اللہ مدد فرماتا ہے

Excuse me!!!!
I have simple answer to your comment.
All external factors (outside of govt. hand) have enabled these positive signs. Good but you can't take credit for this.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہی لوگ تھے جو کہتے تھے کہ نواز شریف دہشت گردی ختم نہیں کر سکتا
مہنگائی قابو نہیں کر سکتا
کراچی میں امن نہیں لا سکتا

آج الحمداللہ روز روز کے دھماکے نہیں
مہنگائی پچھلے آٹھ سال کی سب سے نچلی سطح پر
ڈالر سو پر رک گیا ہے پچھلے ایک سال سے
کراچی میں الحمداللہ رونقیں بحال ہیں
لوڈ شیڈنگ پیپلز پارٹی کے دور سے آدھی رہ گئی

نیت صاف ہو تو اللہ مدد فرماتا ہے

پولیس سمیت پاکستان کے سب اداروں نے رشوت سے توبہ کر لی ، تمام بچے سکول جانے لگے ، سرکاری سکول پرائیویٹ سے بہتر ہو گئے
 
Suhana

Senator (1k+ posts)
یہی لوگ تھے جو کہتے تھے کہ نواز شریف دہشت گردی ختم نہیں کر سکتا
مہنگائی قابو نہیں کر سکتا
کراچی میں امن نہیں لا سکتا

آج الحمداللہ روز روز کے دھماکے نہیں
مہنگائی پچھلے آٹھ سال کی سب سے نچلی سطح پر
ڈالر سو پر رک گیا ہے پچھلے ایک سال سے
کراچی میں الحمداللہ رونقیں بحال ہیں
لوڈ شیڈنگ پیپلز پارٹی کے دور سے آدھی رہ گئی

نیت صاف ہو تو اللہ مدد فرماتا ہے

Han mahingai pe boht control hai kisi chez k rates nahi barhe sirf mobile cards pe 17 rupe tha wo ab 36 tak pahunch chuka hai Alhamdulillah or jo karachi ka aman peshawar school attack k bad army ne jo steps lie un ki waja se na hi kisi or waja se na k nawaja ka kamal hai bijli ki loadshading kam kaewane k lie barish k lie duaen karwai jati hen khuwaja asif ki taraf se phr b 12 ghante tak load shading jari hai jo k 2018 tak jari rahegi ye world bank ki report hai..General Raheel k karamat hen jo b aman ho raha h..
 
Back
Top