Nawaz Govt. imposed 14% withholding tax on the internet

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nawaz govt imposed 14% withholding tax on internet

حکومت شوگر ملز ، اور ان بڑے سرمایا کاروں پر ٹیکس لگائے.. بجائے عام آدمی کے استعمال کی چیزوں پر

ویلتھ ٹیکس کیوں نہیں لگا دیتی حکومت صرف امیروں پر

لیکن نہیں غریب اور مڈل کلاس طبقہ کو ہی خوار کرنا ہے
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nawaz govt imposed 14% withholding tax on internet

لینڈ لائن یعنی ڈی ایس ایل پر پہلے سے یہ ٹیکس موجود
وائرلیس انٹرنیٹ پر لگایا گیا ہے
بالکل ٹھیک کیا ہے
این ٹی این نمبر لیجئے، ٹیکس نہیں لگے گا اور آپ کو پیسے واپیس مل جائیں گے
ٹیکس نیٹ بڑھانے کا یہی ایک طریقہ رہ گیا ہے
جو لوگ ٹیکس نہیں دیتے، ان پر ہر سروس میں جرمانہ عائد کیا جائے
------------
اگر تحریک انصاف کے دوستوں کو تکلیف ہے تو جناب خٹک کو کہیں کہ خیبر پختونخواہ میں انٹرنیٹ پر نافذ انیس فیصد ٹیکس ختم کر دیں
یہ انیس عشاریہ پانچ فیصد ٹیکس صرف خیبر پختونخواہ اور سندھ نے دو ہزار تیرہ میں لگایا
خیبر پختونخواہ اس ٹیکس کو واپس لے اور پنجاب کی طرح صارفین کو ریلیف دے دیں
 
Last edited:

deamon

MPA (400+ posts)

Wah, kia tareeqa hy. FBR ko chankana bajany k liye rakh lein g. Income pr tax nai, kahen ap k masters ki income na pata chal jaye...

ye pata nai kon hamesha hawa mein batein krti hy
 
Last edited:

deamon

MPA (400+ posts)
Re: Nawaz govt imposed 14% withholding tax on internet

اگر تحریک انصاف کے دوستوں کو تکلیف ہے تو جناب خٹک کو کہیں کہ خیبر پختونخواہ میں انٹرنیٹ پر نافذ انیس فیصد ٹیکس ختم کر دیں
یہ انیس عشاریہ پانچ فیصد ٹیکس صرف خیبر پختونخواہ اور سندھ نے دو ہزار تیرہ میں لگایا
خیبر پختونخواہ اس ٹیکس کو واپس لے اور پنجاب کی طرح صارفین کو ریلیف دے دیں

khud bb ap pata nai kitna tax deti hein. lekin PTI aur PMLN k ilawa bhi awam hein jo rehty hein. issi liye ye hal hy PMLN ka. 3-4 sal sy samjty hein k PTI hi hy un k ilawa Pakistan mein. isi liye koi taraqee nai hy kahen b

BB kabhi apny daby k bahir bhi soch lia krein. Ab jo students aur foreigner aur overseas Pakistanis aty hein wo Sales tax b dety hein aur ab ye bhi. YA TAU AIRPORT PR WAPIS KIA KRO
 
Last edited:

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
Re: Nawaz govt imposed 14% withholding tax on internet

لینڈ لائن یعنی ڈی ایس ایل پر پہلے سے یہ ٹیکس موجود
وائرلیس انٹرنیٹ پر لگایا گیا ہے
بالکل ٹھیک کیا ہے
این ٹی این نمبر لیجئے، ٹیکس نہیں لگے گا اور آپ کو پیسے واپیس مل جائیں گے
ٹیکس نیٹ بڑھانے کا یہی ایک طریقہ رہ گیا ہے
جو لوگ ٹیکس نہیں دیتے، ان پر ہر سروس میں جرمانہ عائد کیا جائے
------------
اگر تحریک انصاف کے دوستوں کو تکلیف ہے تو جناب خٹک کو کہیں کہ خیبر پختونخواہ میں انٹرنیٹ پر نافذ انیس فیصد ٹیکس ختم کر دیں
یہ انیس عشاریہ پانچ فیصد ٹیکس صرف خیبر پختونخواہ اور سندھ نے دو ہزار تیرہ میں لگایا
خیبر پختونخواہ اس ٹیکس کو واپس لے اور پنجاب کی طرح صارفین کو ریلیف دے دیں
whats your NTN number?
 
imran1976

Councller (250+ posts)

Hamaray Paas toa NTN bhi hai aur tax bhi dey tay hain, hamein kis jurm ki saza mil rahi hai ---- Ye Paisay waisay koi wapis nahin miltay, ye joa prepaid mobile cards par tax kata jata hai wo kahin par bhi adjust nahi hota --- Phir ye joa 0.6% tax banking transactions are laga diya hai, ye kis bunyaad par hai --- Govt. ka dimagh kharab ho gaya hai!
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
جی ان پٹواریوں کی سوشل میڈیا ٹیم کو پیسہ واپس مل جاتیں ہیں قیمہ والے نان کی شکل میں
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nawaz govt imposed 14% withholding tax on internet

[/CENTER]
Hamaray Paas toa NTN bhi hai aur tax bhi dey tay hain, hamein kis jurm ki saza mil rahi hai ---- Ye Paisay waisay koi wapis nahin miltay, ye joa prepaid mobile cards par tax kata jata hai wo kahin par bhi adjust nahi hota --- Phir ye joa 0.6% tax banking transactions are laga diya hai, ye kis bunyaad par hai --- Govt. ka dimagh kharab ho gaya hai!

سر، اگر آپ سال کے آخر میں ٹیکس ریٹرن فائل کرتے ہیں تو آپ کو اس میں کلیم کرنے پڑتے ہیں
یہ پاکستان میں ہی نہیں، دنیا کے ہر ملک میں ہوتا ہے
فرق صرف اتنا کہ باہر رہنے والے دوست صرف پاکستان کو گالیاں دینا اپنا فرض سمجھتے ہیں

اگر موبائل پوسٹ پیڈ استعمال کرتے ہیں تو سال کے آخر میں ٹیکس کی تفصیل آپ کے گھر پہنچ جاتی ہے
اگر پری پیڈ ہے تو کسی بھی قریبی فرنچائز پر جاِئے، آپ کو آپ کے ٹیکس کی تفصیل پچیس روپے کے عیوض مل جائے گی

آخری بات کی آپ نے 0.6 فیصد کی
اگر آپ کے پاس این ٹی این ہے تو یہ ٹیکس آپ پر لاگو ہی نہیں ہوتا
بنک میں اپنے این ٹی این کی تفصیل جمع کرواِئے
آپ کی کسی ٹرانزیکشن پر یہ ٹیکس نہیں لگے گا

شکریہ
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب نے انٹرنیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا
خیبر پختونخواہ دو سال سے19.5 فیصد وصول کر رہا ہے
ہمارے کے پی کے کے دوست پنجاب سے بیس فیصد مہنگا انٹرنیٹ خرید رہے ہیں تحریک انصاف کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے
--------------
یعنی اگر پنجاب میں انٹرنیٹ کا بل 2000 آتا ہے
تو خیبر پختونخواہ میں 2400 روپے

خیبر پختونخواہ میں ہر ایک سے ریحام بی بی کی ہیلی کاپٹر سیر کے لئے بھتہ وصول کیا جاتا ہے
 
Last edited:

imran1976

Councller (250+ posts)
Re: Nawaz govt imposed 14% withholding tax on internet

سر، اگر آپ سال کے آخر میں ٹیکس ریٹرن فائل کرتے ہیں تو آپ کو اس میں کلیم کرنے پڑتے ہیں
یہ پاکستان میں ہی نہیں، دنیا کے ہر ملک میں ہوتا ہے
فرق صرف اتنا کہ باہر رہنے والے دوست صرف پاکستان کو گالیاں دینا اپنا فرض سمجھتے ہیں

اگر موبائل پوسٹ پیڈ استعمال کرتے ہیں تو سال کے آخر میں ٹیکس کی تفصیل آپ کے گھر پہنچ جاتی ہے
اگر پری پیڈ ہے تو کسی بھی قریبی فرنچائز پر جاِئے، آپ کو آپ کے ٹیکس کی تفصیل پچیس روپے کے عیوض مل جائے گی

آخری بات کی آپ نے 0.6 فیصد کی
اگر آپ کے پاس این ٹی این ہے تو یہ ٹیکس آپ پر لاگو ہی نہیں ہوتا
بنک میں اپنے این ٹی این کی تفصیل جمع کرواِئے
آپ کی کسی ٹرانزیکشن پر یہ ٹیکس نہیں لگے گا

شکریہ

Kis nay kaha Aap say ke lagu nahi hota ---- NTN ki tafseel jama honay kay bawajood 0.3% tax kata jata hai, kyun?
Ab toa har banking transaction par 0.3% (for tax payers) katoti ho gi --- Yani ke mein Agar karachi paisay transfer karta hun toa 0.3% tax deyna parhay gaa --- Shukriya!
 
سر 0.3 فیصد پہلے سے ہوتی ہے
آپ نے 0.6 فیصد کا پوچھا تھا تو اس کا جواب دیا
اگر آپ ٹیکس نمبر ہولڈر ہیں تو آپ 0.3 فیصد ہی دیں گے، 0.6 فیصد نہیں

شکریہ
 
deamon

MPA (400+ posts)
Re: Nawaz govt imposed 14% withholding tax on internet

سر، اگر آپ سال کے آخر میں ٹیکس ریٹرن فائل کرتے ہیں تو آپ کو اس میں کلیم کرنے پڑتے ہیں
یہ پاکستان میں ہی نہیں، دنیا کے ہر ملک میں ہوتا ہے
فرق صرف اتنا کہ باہر رہنے والے دوست صرف پاکستان کو گالیاں دینا اپنا فرض سمجھتے ہیں

اگر موبائل پوسٹ پیڈ استعمال کرتے ہیں تو سال کے آخر میں ٹیکس کی تفصیل آپ کے گھر پہنچ جاتی ہے
اگر پری پیڈ ہے تو کسی بھی قریبی فرنچائز پر جاِئے، آپ کو آپ کے ٹیکس کی تفصیل پچیس روپے کے عیوض مل جائے گی

آخری بات کی آپ نے 0.6 فیصد کی
اگر آپ کے پاس این ٹی این ہے تو یہ ٹیکس آپ پر لاگو ہی نہیں ہوتا
بنک میں اپنے این ٹی این کی تفصیل جمع کرواِئے
آپ کی کسی ٹرانزیکشن پر یہ ٹیکس نہیں لگے گا

شکریہ

(yapping)

As always.

Gali tau ap dety hein Pakistan har roz gareebon ki jeeb phar k.

Ye bhe bata dena tha k bahir k mulkon mein income pr tax lety hein iss kisam ki chori nai krty.

Apny hisy ka kam krna nai aur dosron pr malba dalna. Asli jawab dena nai aur nai policies bana ne hein. un baton ki detail ly lo jo galat policies pr bani hue hein.

Agr PTI aur KPK ko bura krny k bajye tawaja kahen aur di hoti tau shaed ye tax na lagta. chunke kam krna nai aur bat ko badal k jhot bolna hy tau pir kuch nai ho sakta.

BB tarjuman ban kr bat nai baneny wali.
 
hassan.te

Minister (2k+ posts)
Re: Nawaz govt imposed 14% withholding tax on internet

سر، اگر آپ سال کے آخر میں ٹیکس ریٹرن فائل کرتے ہیں تو آپ کو اس میں کلیم کرنے پڑتے ہیں
یہ پاکستان میں ہی نہیں، دنیا کے ہر ملک میں ہوتا ہے
فرق صرف اتنا کہ باہر رہنے والے دوست صرف پاکستان کو گالیاں دینا اپنا فرض سمجھتے ہیں

اگر موبائل پوسٹ پیڈ استعمال کرتے ہیں تو سال کے آخر میں ٹیکس کی تفصیل آپ کے گھر پہنچ جاتی ہے
اگر پری پیڈ ہے تو کسی بھی قریبی فرنچائز پر جاِئے، آپ کو آپ کے ٹیکس کی تفصیل پچیس روپے کے عیوض مل جائے گی

آخری بات کی آپ نے 0.6 فیصد کی
اگر آپ کے پاس این ٹی این ہے تو یہ ٹیکس آپ پر لاگو ہی نہیں ہوتا
بنک میں اپنے این ٹی این کی تفصیل جمع کرواِئے
آپ کی کسی ٹرانزیکشن پر یہ ٹیکس نہیں لگے گا

شکریہ

dae chawal te chawal, dae chawal tae chawal, o tun thakdi nahi??
 
darktangent

MPA (400+ posts)
Yeah Pakistani Hakooomatein ke lachan hain paisay kamanay ke .. or yeah Hara..mi khud kuch nahe detay khazanee ko ..
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nawaz govt imposed 14% withholding tax on internet

لینڈ لائن یعنی ڈی ایس ایل پر پہلے سے یہ ٹیکس موجود
وائرلیس انٹرنیٹ پر لگایا گیا ہے
بالکل ٹھیک کیا ہے
این ٹی این نمبر لیجئے، ٹیکس نہیں لگے گا اور آپ کو پیسے واپیس مل جائیں گے
ٹیکس نیٹ بڑھانے کا یہی ایک طریقہ رہ گیا ہے
جو لوگ ٹیکس نہیں دیتے، ان پر ہر سروس میں جرمانہ عائد کیا جائے
------------
اگر تحریک انصاف کے دوستوں کو تکلیف ہے تو جناب خٹک کو کہیں کہ خیبر پختونخواہ میں انٹرنیٹ پر نافذ انیس فیصد ٹیکس ختم کر دیں
یہ انیس عشاریہ پانچ فیصد ٹیکس صرف خیبر پختونخواہ اور سندھ نے دو ہزار تیرہ میں لگایا
خیبر پختونخواہ اس ٹیکس کو واپس لے اور پنجاب کی طرح صارفین کو ریلیف دے دیں

کیا چول پر چول مارے جا رہی ہو

کیا طالب علم بھی این ٹی این لیں؟؟
نیٹ کے استعمال کا این ٹی این سے کیا تعلق؟؟

کل تو تندور کی روٹی پر ٹیکس لگا کے کہوگی...این ٹی این لو تو نہیں لگےگا

حد ہوگئی