اگر اسی طرح پاکستانی قوم ان ظالم حکمرانوں کے سامنے دم دبا کے چپ بیٹھے رہینگے اور انکو باریاں لینے کے موقعہ دے تے رہینگے تو ! ..............
آنقریب سارے پاکستانیوں کی ملک ،مال ، جان کے ساتھ انکی عزتتیں ( عورتیں ) بھی بیچھ دیں گے ۔ پھر اسی طرح بیٹھ کے تماشہ دیکھنا اور چُللو بھر پانی میں غرق ھونا ۔