Nawaz government to impose tax on public to pay circular debt of Rs300 bn

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
اسحق ڈار کو ڈھونڈیں اور اسے نشان عبرت بنادیں


یہ شخص پاکستان کو قرضوں مں ڈبونے اور پاکستانی غریب عوام کو ایک وقت کی روٹی سے بھی دور کرنا چاھتا ہے


خود اس کے محلات دبئی میں کھربوں کی مالیت کے۔


ان لوگوں کے خلاف عوام کو اب اٹھنا ہوگا۔
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
گجر پاکستانی کی ڈیوٹی شروع۔ ہاہاہا


آج لگتا ہے نواز شریف نے ٹائٹ ناشتہ کروایا ہے
 

Back
Top