Nawaz government decides to impose tax on hajj & umra pilgrims

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
The foreign medical tourism cost money and Pakistani must contribute to save endangered specie of corrupt politicians.
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
سب اوکے ہے۔۔ کوئی بات نہیں۔۔
دس ہزار بھی ہوتے تو عوام دیتی۔۔ کوئی کچھ نہیں بولے گا۔۔
ایسی عوام کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے۔۔ گُڈ
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
باہر سے بھی قرضے ، عوام کے حج عمرے پر بھی ٹیکس
اپنا دل پھٹا ہوا ہے
لعنت ہے ایسی زندگی پر
جس میں حرام ہی حرام ہو
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
اب پاکستان میں کرپشن، چوری، ڈاکہ، جھوٹ فریب، بےایمانی وغیرہ کو لیگل کر دینا چاہیے۔۔
ویسے مشکل ہے لیکن اب اگر کوئی ایماندار اور سچاانسان بچا ہے تو اُسے پھانسی دے دینی چاہیے۔
 

Back
Top