ustadjejanab
Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ورزیر اعظم کا س&
میرا نہیں خیال کہ یہ خبر درست ہے
شراب پر مکمل پابندی لگائی ہی نہیں جا سکتی کیونکہ پاکستان میں بہت سے غیر مسلم بھی رہتے ہیں
قرارداد کے حق میں تحریک انصاف نے کتنے ووٹ ڈالے ؟
جماعت کے ووٹ ؟
کیا صوبہ خیبر پختون میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف صوبے میں شراب کی پابندی کی قرارداد لائیں گے ؟
جواب : کبھی نہی ۔
کیوں کہ یہ سب سیاسی چالبازیاں ہیں۔
میرا نہیں خیال کہ یہ خبر درست ہے
شراب پر مکمل پابندی لگائی ہی نہیں جا سکتی کیونکہ پاکستان میں بہت سے غیر مسلم بھی رہتے ہیں