Nasli ****** - Atta u Shareef

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
Revised Article by Atta-ul Shareef

کتوں کو بھونکنیں دیں

لفافہ ے رائونڈ سے
عطا الشریف

میرے خیالات ایسے ہیں ک کتوں کو بھی اچھے نہی لگتے. میں سمجتا ہوں کے مجسے دوستی اچھی ہے نہ دشمنی . چنانچے ممکنہ حد تک اچھے لوگوں می بیٹھنے سے اجتناب کرتا ہوں . البتہ کیوں کے یہ میرا بنیادی حق ہے اسلئے میں بھونکتا رہونگا . کی لوگ احتراز کرتے ہیں کے میں بلاوجہ بھونکتا ہوں مرے خیال میں ایسا کہنا زیادتی ہے مجھے جب لفافہ ملتا ہے تو اس وقت تک بھونکتا ہوں جب تک لفافے کی تاثیر ختم نہی ہو جاتی اور کیوں نہ بھونکوں مجھے ناروے کی وہ رنگین راتوں کییاد سونے نہی دیتی . اور ابّ کیوں ک مجھے بھونکنے کے ساتھ سونگنے کی بھی نعمت سے نزوازہ گیا ہے تو مجھے اسلام آباد کے پلاٹ اور دوبارہ ڈنمارک کی سفارت کاری کی خوشبو آ رہی ہے ..

میرے اور بھی بہت سے دوست میری نسل سے ہیں جسے کے بیمان صندوقی صاحب . وہ دوست اس سگ نواز کے بہت سے فائدے گنواتے ہیں. صرف ایک فائدہ نہی گنواتے بلکے اگر انکی موجودگی میں انکے مالک کے بارے میں کہے اور یہ نہ بولیں تو وو باران ے رائونڈ سے بھی محروم ہو جاتے ہیں .

اور کچھ تو کتے ایسے ہوتے ہیں جنکا موں بل ڈاگ جتنا ہوتا ہے جسے کے میں . بیشک شرابی کبابی لگوں لیکن مالک ے رائونڈ کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دیتا . اسی کو نسلی کتا بولتے ہیں . ویسے تو تمام نسلی کتے رکھے ہوے ہیں مالک ے رائونڈ نے پر میں اپنی آواز سب سے بلند رکھے ہوے ہوں . ہمارے ہاں کی تو کتیا بھی بڑی نسلی ہوتی ہیں مجال کے کوئی حکم عدولی کرے ورنہ گوشت کا ٹکڑا وقت سے پہلے نہ دینے پر کھل بھی نوچ لیتے ہیں آخر کیوں نہ کریں یہ کتوں کا بنیادی حق ہے . .

خدا بیڑا غرک کرے بشرف کا اسنے مالک ے رائونڈ کو چتری والا کیلا کھلایا اور مالک نے بھی چھلکا نیچے بھینک دیا میرا پاؤں ناروے سے پھسلا اور پاکستان تک گھسیٹ لایا . ویسے آج کل کے نوجوانوں کا بیڑا غرک ہو یہ میری ترا ہڈی پر اکتفا کیوں نہی کرتے ؟ .. مالک نے تو 100000 بڑے کیلکولیٹر بھی تقسیم کیے پر مجال کے وہ وفاداری کا سبوت دیتے .. ویسے نہ بھی آئیں ہم نسلی کتے کافی ہیں ... اور ہاں کیوں نہ ہوں کتے کا کام مالک کی وفاداری ہے .

ہاں میں نسلی کتا ہوں ---- فقط عطا الشریف


((((پیٹریاٹک پاکستانی )))))
 
Last edited:

HHH...

Senator (1k+ posts)
بیمان صندوقی صاحب
;);)
بھیا ہاتھ تھوڑا ہولا رکھیں
کچھ زیادہ ٹائٹ ہیں آپ کی تحریر

 

Kashi

Politcal Worker (100+ posts)
bhai jee kiya khoob likhaa haey...... mera nahi khial kuch ziada ho ghiyaa!!!!!!!ghair-ikhlaqi harkat to "Atta-usharif" ki thii... column mein kuttaey ka zikar aur wo bi youth ko ikhlaqan achaa nahi thaa. good reaction or simply "Tit for tat"........
 

Back
Top