Nasim Zehra talks on Imran Khan's strategy & PTI internal issues

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اعظم سواتی اور چودھری سرور کی کوئی اہمیت نہیں پر قریشی اس انتظار میں ہے کہ عمران خان کوئی غیر قانونی حرکت کرے اور الیکشن لڑنے سے ڈیسکوالفائی ہو اور اس کا راستہ کھلے وزیر اعظمی کے لئے
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن اس کسی بھی بات میں ملک کا نقصان کوئی انہی ہو رہا .


پانامہ میں حرام خاندان نے پیسا کھایا ہے .. اس کا پی ٹی آئی کی لیڈر شپ سے کیا لینا دینا . ہر پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں . لیکن پی ٹی آئی کی اختلافات تحریک سے پہلے ہی کیوں اٹھاے جا رہے ہیں ؟؟؟


کیا اس کا مقصد آزاد کشمیر کا اگلا پرائم منسٹر بننا اپنے کولیگ کی طرح مقصد تو نہیں؟ یا پھر ایم ڈی پی ٹی وی ؟ صحافتی بھیڑیو
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب جو بڑے نام والا خرامی پارٹی چھوڑ کر جاتا ہے اُسے جانے دو اور صرف عام عوام کو ساتھ لے کر چلو ۔۔ اپ تحریک انصاف کو اُن کی ضرورت نہیں بلکہ اُن کو تحریک انصاف کی ضرورت ہے
 

Back
Top