Nasim Zehra, Aoun Sahi and Farooq Faisal Analysis on Imran-Bajwa Meeting - Saudi Alliance is the Iss

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہے اصل ملاقات جس کا ہونا بہت ضروری تھا ۔۔ خان صاحب ان ڈاکوں کو بھاگنے مت دینا ۔۔ شہید فوجی اور عوام ہوں اور پاکستان کو لوٹیں اور مزیں یہ ڈاکوں شریف اور زرداری کریں
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
میری چھٹی حس کچھ اور کہہ رہی ہے ..الله کرے غلط ہو .
وہ یہ کہ باجوہ نے کہا ہوگا کہ کورٹ کا فیصلہ نورے کے حق میں آرہا ہے اور رولا نہ ڈالیں ..
کیونکہ سی -پیک ،دہشت گردی اور بارڈر کا معاملہ ہے .
عمران نے زرداری اور نورے کی ڈیل ،فوج کے خلاف چوروں کے اتحاد کی بات کی ہو گی ..

مجھے باجوہ سے کوئی امید نہیں آج تک .شائد وہ پارلیمنٹ سے فوجی عدالتوں کا بل پاس کرنے کے بعد کرپشن پر اپنا زور لگاے .
اگر اگلے چند دن میں زرداری بھاگتا نہیں تو میرے خیالات ٹھیک ہونگے کہ باجوہ بیٹھ گیا ہے
 
PIND-WALA

I kind of agree. NS has so much power and all the dept heads are his handpicked including chief justice, COAS and DG ISI. how can they all let this criminal get punished from court.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ آخری دو نمبر تجزیہ نگار کیا بھونگیاں مار رہا ہے؟

kaka4u

Minister (2k+ posts)
agar NS continue karta hay tu awam ko niklna chaye magar nahi q k inko bhe pata yeh awam mari hoi hay
 
Back
Top