NASA finds 'Earth's bigger, older cousin'

Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کائنات میں ہم اکیلے نہیں ہیں اور نہ ہی اللہ تعالی مجبور ہے کہ صرف ایک دنیا بناۓ ، اور دنیائیں بھی ہیں ہم سے بہت زیادہ ایڈوانس بھی ہیں اور انسے کمیونیکیشن بھی خارج از امکان نہیں ہے ،،،یو ایف اوز کو دیکھنا من گھڑت کہانیاں نہیں ہیں لوگوں کی گواہیاں موجود ہیں فوٹوز اور وڈیوز بھی موجود ہیں کسطرح ہم سے مادی ترقی میں بہت آگے کے لوگ ہمیں واچ کر رہے ہیں
ناسا جانے کیوں ان معلومات کو شیئر نہیں کرتا اب بھی مکمل معلومات کا صرف ایک فیصد ریلیز کیا گیا ہے انکے پاس اس سے بھی زیادہ شواہد موجود ہیں اور یو ایف اوز کے متعلق ناسا کا مسلسل انکار بھی سمجھ سے باہر ہے
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ یہ سب باتیں صرف اور صرف وقت کا ضیاع ہیں. ہمیں انکو نظر انداز کر کے پوری توجہ ایک دوسرے کو مرنے- مارنے پر صرف کرنی چاہیے . اللہ اکبر ....بوم
 
360turn

Minister (2k+ posts)
1,400 light years from Earth in the constellation Cygnus

So we don't have light speed in any form or rocket (conventional) which means nearest planet in Cygnus would take 1400 years one way & without light speed double the amount = 2800 years even if we come close . I rather work on social Media uff!
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
کائنات میں ہم اکیلے نہیں ہیں اور نہ ہی اللہ تعالی مجبور ہے کہ صرف ایک دنیا بناۓ ، اور دنیائیں بھی ہیں ہم سے بہت زیادہ ایڈوانس بھی ہیں اور انسے کمیونیکیشن بھی خارج از امکان نہیں ہے ،،،یو ایف اوز کو دیکھنا من گھڑت کہانیاں نہیں ہیں لوگوں کی گواہیاں موجود ہیں فوٹوز اور وڈیوز بھی موجود ہیں کسطرح ہم سے مادی ترقی میں بہت آگے کے لوگ ہمیں واچ کر رہے ہیں
ناسا جانے کیوں ان معلومات کو شیئر نہیں کرتا اب بھی مکمل معلومات کا صرف ایک فیصد ریلیز کیا گیا ہے انکے پاس اس سے بھی زیادہ شواہد موجود ہیں اور یو ایف اوز کے متعلق ناسا کا مسلسل انکار بھی سمجھ سے باہر ہے

یار مرزا طاہر کو کم از کم ریفرنس کے طور پر تو لکھ دیا کرو، ساری کہانی اس ہی کی گھڑی ہوئی ہے.

ویسے حقیقت میں ہوسکتا ہے ناسا اس سے بہت کچھ زیادہ جانتی ہو، مگر لوگوں پر حقیقت کو کھولنا اس وقت تاریخ میں ایک بہت بڑی غلطی ہوگی، زمین پر اکثریت بیوقوفوں پر مشتمل ہے، ایسے حالات میں صرف آپ ایک کام کر سکتے ہیں کے لوگوں کو آہستہ آہستہ تیار کیا جائے، جیسے کے آج کل ڈوکمنٹریز سے ہوتا ہے، آہستہ آہستہ لوگوں کو احساس دلوایا جائے کے زندگی زمین سے باہر بھی ایک نارمل چیز ہے، انسان ابھی تک پوری طرح تیار نہیں اسے قبول کرنے کیلئے.

ابھی اور بھی اس طرح کے سیارے درفیات ہونگے، یہ تو ایک بہت چھوٹا سا ٹریلر ہے.
 
مجھے نہیں معلوم تھا کہ کسی اور دانشور نے بھی یہ بات کی ہے اگر آپ کے پاس لنک ہو تو پوسٹ کر دیں ، میں نے ذاتی طور پر بہت زیادہ ایسے لوگوں کے انٹرویوز سنے ہیں جنہوں نے بہت سیریس انداز میں اس بات کی تصدیق کی تھی کہ یو ایف اوز حقیقت ہے اور دو ایلینز پکڑے تھے جو ایریا ٥١ میں رکھے گئے تھے
چونکہ یہ دریافت ہونے والا سیارہ بہت زیادہ فاصلے پر ہے اسلئے میری نظر میں کوی نئی دنیا ہمارے نظام شمسی میں ہی دریافت ہو جاۓ گی
میں کافی عرصے پہلے اس موضوع پر اپنے خیالات اسی فورم پر پوسٹ کرتا رہا ہوں جس پرجہلا پھبتیاں کستے رہے ہیں
باقی امریکی دو وجوہات کی وجہ سے چھپا رہے ہیں
پہلی یہ کہ سپر پاور سے بھی پاورفل لوگ موجود ہیں کو ہمیں وزٹ کرتے ہیں پر ہم انکے آگے بےبس ہیں
دوسری یہ امریکی بہت بزدل ہیں حالانکہ ایک بہت ایڈوانس دنیا کو ہم سے کیا دشمنی ہو سکتی ہے کہ ہمیں تباہ کرنا چاہیں بلکہ وہ ہمیں زندہ دیکھنا چاہیں گے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
How far is in terms of speed f in km or 1 light year to the nearest planet ?
Distance of this new founded star is 1400 light year from earth, a nearest star out of our solar system is 4 light year far, just to reach that star with current spead we need almost two hundred thousands years.
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے نہیں معلوم تھا کہ کسی اور دانشور نے بھی یہ بات کی ہے اگر آپ کے پاس لنک ہو تو پوسٹ کر دیں ، میں نے ذاتی طور پر بہت زیادہ ایسے لوگوں کے انٹرویوز سنے ہیں جنہوں نے بہت سیریس انداز میں اس بات کی تصدیق کی تھی کہ یو ایف اوز حقیقت ہے اور دو ایلینز پکڑے تھے جو ایریا ٥١ میں رکھے گئے تھے
چونکہ یہ دریافت ہونے والا سیارہ بہت زیادہ فاصلے پر ہے اسلئے میری نظر میں کوی نئی دنیا ہمارے نظام شمسی میں ہی دریافت ہو جاۓ گی
میں کافی عرصے پہلے اس موضوع پر اپنے خیالات اسی فورم پر پوسٹ کرتا رہا ہوں جس پرجہلا پھبتیاں کستے رہے ہیں
باقی امریکی دو وجوہات کی وجہ سے چھپا رہے ہیں
پہلی یہ کہ سپر پاور سے بھی پاورفل لوگ موجود ہیں کو ہمیں وزٹ کرتے ہیں پر ہم انکے آگے بےبس ہیں
دوسری یہ امریکی بہت بزدل ہیں حالانکہ ایک بہت ایڈوانس دنیا کو ہم سے کیا دشمنی ہو سکتی ہے کہ ہمیں تباہ کرنا چاہیں بلکہ وہ ہمیں زندہ دیکھنا چاہیں گے

امریکہ کے پاس خلائی مخلوق کی موجودگی کو چھپانے کی بہت وجوہات ہو سکتی ہیں، مگر کیا واقعی کوئی ایسی زمین سے باہر کی مخلوق(ایلین) ہو سکتی ہے جو ہم سے زیادہ ترقی یافتہ/طاقتور ہو، زمین کو وزٹ بھی کرتی ہو اور اپنے آپ (اور اپنی بیمثال طاقت)کو ہم پر ظاہر بھی نہ کرنا چاہتی ہو؟؟؟

طاقت ہونے کے باوجود اسکے اظہار سے احتراز کرنے کی صلاحیت مخلوق کو تو چھوڑیں خالق تک میں نہیں ملتی . دوبارہ سوچ لیں

صرف ایک وجہ ہو سکتی ہے کہ جیسے قدیم وائکنگ ،کولمبس سے صدیوں پہلے امریکہ دریافت کر سکنے کے باوجود ٹیکنالوجی اور شعور کی اس سطح پر نہیں پہنچے تھے کہ اس کامیابی کو دوبارہ دہرا سکتے، اسی طرح خلائی مخلوق کے ساتھ معاملہ ہے، بالفرض اگر آپکے خلائی طشتری اور دو ایلینز والے مفروضہ کو سچ مان لیا جاے

دوسرا قرآن میں خدا نے پوری کائنات میں زمینی انسان کو اشرف المخلوقات کہا ہے تو زمینی انسان سے زیادہ ترقی یافتہ اور ذہین خلائی مخلوق؟؟؟

dr sahib later on.
 
ڈاکٹر صاھب آپکی آخری دو لائنوں کا جواب پہلے ، کہ انسان ساری کائنات میں سب سے افضل ہے ، ساری کائنات میں سب سے افضل محمدpbuh ہیں لیکن آپpbuh کی زندگی میں مادی ترقی تو ہوئی ہی نہیں بلکہ قرآن مجید کی کتابت بھی آپpbuh کی رحلت کے قریبا بیس سال بعد شروع کی گئی وہ بھی بکری کی کھال پر نہ کسی پیپر پر ،اسکا مطلب ہے کہ آپpbuh روحانی ترقی میں سب سے افضل تھے، جبکہ یہاں مادی ترقی کا ذکر چل رہا ہے ، نتیجہ یہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ ضروری نہیں جو اللہ کے نزدیک سب سے افضل ہو وہ مادی ترقی میں بھی سب سے آگے ہو لہذا جو بھی دنیائیں دریافت ہورہی ہیں اگر وہ ہم سے آگے ہیں تب بھی قرآن کے الفاظ پر کوی زد نہیں آتی

اسی دنیا میں دیکھ لیں کہ جو سب سے افضل انسان اور نبیpbuh ہیں انکی قوم مادی ترقی میں سب سے افضل نہیں ہے
آج بھی اور رہتی دنیا تک عیسائی اور یہودی قومیں مادی ترقی میں آگے ہیں لیکن وہ اللہ کے نزدیک سب سے افضل نہیں ہیں یہ میرا یقین ہے کیونکہ انکی مادی ترقی سے انسانیت کی بربادی کے سامان ہی ہورہے ہیں
اور یہ بات کہ سارے انسان ہی کائنات میں افضل ترین ہیں اسکو ایک اور زاویے سے بھی دیکھنا چاہئے ، مثلا قرآن مجید میں یہ بھی آیا ہے کہ جس نے ایک انسان کو ناحق قتل کیا اس نے گویا ساری کائنات کو قتل کردیا ، آپ دیکھتے ہیں کہ روزانہ ہزاروں انسان قتل ہورہے ہیں لیکن کائنات تو وہیں کی وہیں ہے، لہذا کائنات کا ذکر مجھے تمثیلی لگ رہا ہے یعنی ہر انسان کی اپنی ایک کائنات ہوتی ہے جسمیں وہ زندگی گزرتا ہے اس کی ایک فیملی اور دوست احباب ، کاروبار اور علم وغیرہ اسکی کل کائنات ہے جو اسکے ساتھ ہی ختم ہوجاتی ہے ، یعنی ایک مزدور کی کائنات الگ اور آپ جیسے صاھب علم انسان کی کائنات الگ الگ ہوتی ہے ، اسلئے میں سجھتا ہوں کہ کائنات سے مراد ساری کائنات نہیں بلکہ ہر انسان کی ذہنی اور جسمانی کائنات ہے جو اسکے زندہ رہنے تک رہتی ہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ کے پاس خلائی مخلوق کی موجودگی کو چھپانے کی بہت وجوہات ہو سکتی ہیں، مگر کیا واقعی کوئی ایسی زمین سے باہر کی مخلوق(ایلین) ہو سکتی ہے جو ہم سے زیادہ ترقی یافتہ/طاقتور ہو، زمین کو وزٹ بھی کرتی ہو اور اپنے آپ (اور اپنی بیمثال طاقت)کو ہم پر ظاہر بھی نہ کرنا چاہتی ہو؟؟؟

طاقت ہونے کے باوجود اسکے اظہار سے احتراز کرنے کی صلاحیت مخلوق کو تو چھوڑیں خالق تک میں نہیں ملتی . دوبارہ سوچ لیں

صرف ایک وجہ ہو سکتی ہے کہ جیسے قدیم وائکنگ ،کولمبس سے صدیوں پہلے امریکہ دریافت کر سکنے کے باوجود ٹیکنالوجی اور شعور کی اس سطح پر نہیں پہنچے تھے کہ اس کامیابی کو دوبارہ دہرا سکتے، اسی طرح خلائی مخلوق کے ساتھ معاملہ ہے، بالفرض اگر آپکے خلائی طشتری اور دو ایلینز والے مفروضہ کو سچ مان لیا جاے

دوسرا قرآن میں خدا نے پوری کائنات میں زمینی انسان کو اشرف المخلوقات کہا ہے تو زمینی انسان سے زیادہ ترقی یافتہ اور ذہین خلائی مخلوق؟؟؟
میں آپکے پہلے حصے کے جواب سے متفق ہوں کہ دور دراز سیاروں کو وزٹ کرنے کے باوجود وہ لوگ ہمیں تباہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں ، ایک دوسرا نقطہ نظر یہ بھی ہوسکتا ہے کہ جیسے جیسے شعوری ترقی وقوع پذیر ہوتی ہے مرنے مرنے اور تباہ کرنے کی سوچ میں کمی آتی جاتی ہے انسان ہی کی مثال لے لیں کہ اگر ہم کسی ایسی دنیا کو دریافت کر لیں جو ترقی میں ابھی ہم سے پیچھے ہوں تو کیا ہم ان پر ایٹمی حملہ کر دیں گے ؟ یا انکو دور سے سٹڈی کریں گے ؟ اور اس بات سے تسکین حاصل کریں گے کہ انکی نظر میں ہم انتہائی ترقی یافتہ لوگ ہیں
 
بعض لوگ کہتے ہیں کے ایک ترقی یافتہ خلائی مخلوق شاید بلکل ویسے ہی اخلاقیات کے ماننے والی نسل ہوسکتی ہے جیسے کے ہم انسان، جو کے میری نظر میں انتہائی انسانی نسل پرستی پر مبنی خیال ہے، صرف اس لئے کے خدا نے انسان کو اشرف ال مخلوقات کہا ہے، میرے خیال سے ہم انسانوں میں یہ ایک بہت بڑی کمزوری ہے ہے ہم خود کو اس کائنات کا محور سمجھتے ہیں.

بلاشبہ ہمارے نظام شمسی سے باہر اربوں کھربوں سیارے ہوسکتے ہیں، جن میں سے ایک بہت بڑی تعداد ایسے سیاروں کی ہوگی جو زمین سے ملتے جلتے ہیں، اور اپنے اپنے مرکزی ستارے سے ایک خاص دوری پر پاے جاتے ہیں جہاں کے پانی کی موجودگی کا امکان ہو، جیسے ہماری زمین پر ہے، یانی نا بہت قریب، اور نا بہت دور، اس میں اب مرے خیال سے کوئی شبہ نہیں رہنا چاہیے کے ہم بہت جلد ایسے اور بہت سیارے درفیات کرنے والے ہیں.

ایک ترقی یافتہ خلائی مخلوق بھی انہی تمام قوانین کائنات کے مطابق تخلیق اور ترقی کرے گی جس پر گزر کر ہم آج اس مقام پر پہنچے ہیں، ایک بات جو ہماری جبلت میں شامل ہے، وہ ہے اپنی بقا کا سوچنا، یہ ایک نہات ہی بنیادی جبلت ہے جو ضروری ہے کسی بھی زہین نسل کی ترقی کیلئے، ہم انسان آج صرف اسلئے یہاں پر ہیں کے ہماری بقا کی جبلت نے ہمیں مجبور کیا کے ہم حالات کے تناظر میں تبدیلیوں سے گزریں، خود کو مختلف چیزوں سے ہم آہنگ کرتے رہیں، اور اگر ضروری ہوا تو دوسری نسل کو تباہ بھی کردیں جو ہماری بقا کو کسی بھی قسم سے خطرہ دے سکتا ہو.

ایک خلائی مخلوق جو زہین ہے وہ بھی اپنی بقا کی جبلت پر ہی اپنے فیصلے کرے گی، اگر کھبی ہمارا اور انکا ٹاکرا ہوتا ہے تو میرا نہیں خیال کے اس وقت یہ ہمارے لئے کسی بھی صورت میں اچھا ثابت ہوگا، ہم اگر کسی دوسری مخلوق کو دیکھ کر خوف اور خطرہ محسوس کر سکتے ہیں، تو بلکل بین ہی ایسی ہی احساسات اس خلائی مخلوق کو بھی درپیش ہونگے.

مجھے اپنے ذاتی خیال میں ایسا محسوس ہوتا ہے کے امریکی شاید اس ماملے میں کچھ جانتے ہوں، مگر میں اس بات سے پورا اتفاق کرتا ہوں کے اس وقت انسان اس بات کیلئے تیار نہیں کے اسکو اس حقیقت سے اگاہ کیا جائے، اسکا نتیجہ صرف اور صرف پریشانی اور دہشت ہی نکلے گا، اور ویسے بھی لوگ اس معاملے میں کچھ کر تو سکتے نہیں، لہٰذا فلحال انکو اس چیز سے اگاہ کرنا کسی بھی صورت میں ضروری نہیں، ہاں خفیہ طور پر کچھ لوگوں کا ایک ایسا گروہ بنایا جاسکتا ہے، جو اس بات پر غور کرے کا انسان کس طرح اتنی ترقی کرسکتا ہے کے اگر کھبی ضرورت پڑی تو ہم کیسے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں، یہ کام صرف موجودہ دور میں صرف اس صورت میں ہوسکتا ہے کے پوری دنیا کو ایک خاص نظام میں الجھا کر مصروف رکھا جائے، اب وہ کچھ بھی ہوسکتا ہے، موجودہ معاشی نظام ہو اور اسکی خرابیاں، یا دہشت گردی کر جن اور دنیا بس ان ہی چیزوں میں الجھی رہے اور کچھ لوگ خاموشی سے زمین کے دفا میں مصروف رہیں.