Naqib Ullah Masood's father rejects PTM's anti-state agenda

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

نقیب اللہ محسود کے والد نے بیرونی عناصر کے ایجنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض افراد میرے بیٹے کے قتل پر سیاست کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے نقیب اللہ محسود کے نام پر سیاست اور فنڈز جمع کرنے والوں کو کسی طور اجازت نہیں دی۔ مجھے پاکستان کی عدالتوں اور انصاف پر پورا یقین ہے۔ ملک میں 39، 39 سال تک کیسز چلتے ہیں لیکن مجھے ایک سال میں انصاف ہوتا نظر آ رہا ہے۔ دہشت گردی عدالت نے راؤ انوار کی ضمانت مسترد کر دی ہے۔

والد نقیب اللہ محسود نے کہا کہ وہ لوگ جو فوج کے خلاف بات کر رہے ہیں، وہ دراصل پاکستان کے مخالف ہیں۔ ہم پاکستان فوج کی اپنے علاقہ میں موجودگی کی حمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چند لوگوں کے یہ نعرے پاکستان کے خلاف ہیں۔ یہ تمہارا یا میرا نہیں بلکہ ہم سب کا پاکستان ہے۔ پاک فوج نے ہمارے علاقے میں ترقیاتی کام کرکے امن کے راستہ کو بحال کیا۔ اگر سیاست کو چھوڑ کر پاکستان فوج کے ساتھ کھڑے ہوں تو کوئی ہمیں مات نہیں دے سکتا۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/495240
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Billo Rani ticket blackia zaleeldari aur uss khusri ke Boy friends ke to pichhwaray mai aag lagaa di
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Agencies ke pressure pe ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
جب پی ٹی ایم مریم بلاول اور پاکستان کی تمام سابقہ حکومتیں موجودہ اپوزیشن کی صورت میں اس کے ساتھ کھڑے ہونے کو تیار ہیں تو ایجنسیز کا پریشر صرف اسی پر آ گیا ہے؟یہ سادہ سا بیانیہ اب بورنگ ہو گیا ہے کے ہر بات ایجنسیوں پر ڈال دی جائے ملک کی بات کرنے والے ناپید ہو گئے ہیں؟ یاتماش بینوں کو تماشا نہ ملنے پر مایوسی ہے؟
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
azeezam bhaibarood sb, aap ki nazar main in sahab ne ghalat baaten ki hen, kia aap bataa sakte hen in ko kia baaten karni chahiyen thin jo aap ki nazar main drust hotin?

regards and all the best.
جناب مغل بھائی !
میں نے جو دیکھا اور سنا تھا ،مقتول نقیب کے بارے میں اس میں راؤ انوار کو ایجنسیز کی پوری حمایت حاصل تھی !کیا آپ کو یاد ہے کے کس طرح راؤ انوار اسلام آباد میں ایک مہینے سے زیادہ روپوش تھا ؟کیا آپ کو پتا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ پے جب راؤ انوار نے دبئی فرار
ہونے کی کوشش کی تو کس ایجنسی کے پروٹوکول افسر نے ائیرپورٹ پی راؤ انوار کی مدد کی تھی ؟ حد تو یہ ہے کہ کورٹ کے جج نے جب ائیرپورٹ کی سی سی ٹی وی ریکارڈ مانگا تو راؤ انور فورن عدالت میں پیش ہوگیا !
پی ٹی ایم کے بارے میں بھی یہ انٹرویو یا بیان ،وہ بھی نقیب کے باپ سے آنا ایک ہے طرف اشارہ کرتا ہے .اگر فوج جب تک انکے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہ دے دیں جب تک پی ٹی ایم
? کو میں ملک دشمن نہیں مان سکتا .فوج کی نظر میں تو نواز ،زرداری ،الطاف اور فضلو سب ملک دشمن ہیں!

Army was behind the extra judical killing
For Rao Anwar backing by Agencies here is the proof
“One of the generals asked the CM why the provincial government was not taking action against such a murderer. Shah Sahib ignored the question, but when another officer of the same rank later repeated the question, he finally responded, ‘It would be better for you to also ask your corps commander and the agencies,” says the source.
https://www.dawn.com/news/1389761

Who give Rao Anwar safe house refuge in islamabad?
why Agencies protocol officers helped him at airport to flee Pakistan?
khan bhai your arguments are mere hollow ideas
 
Mughal1

azeezam bhaibarood sb, thank you for explaining things for me from your point of view but from my point of view things are not that simple rather they are far too complex and complicated. There are and there have been far too many factors affecting pakistan all at the same time ever since its inception. Hopefully things are going to become a bit settled in not too distant future.

Regards and all the best.
 
Whenever I talk I give irrefutable evidence!
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
Whenever I talk I give irrefutable evidence!

Good azeezam bhaibarood sb, that is the way things should be but here I was pointing to the over all context of things. If you ever read my posts you will have seen my detailed explanations of things. I too never get involved in arguments for sake of arguments as most of the people here do. It is better to get to know the overall picture of something than get bogged down in a side track and miss the rest of main picture.

regards and all the best.
 
Back
Top