شرجیل نے کیا ، خالد لطیف اگلے میچ میں کرنے والا تھا اور عرفان وغیرہ سے بکیوں نے رابطہ کیا لیکن ان لوگوں نے بورڈ کو آگاہ نہیں کیا ہے
جب تک تجھ جیسے بےغیرت موجود ہیں بہتری کی امید نہیں کی جا سکتی ہے . اپنے بارے میں بھی بتاؤ کہ نواز چور نے تمہیں یہ عھدہ پی سی بی کا آئین بدل کر دیا ہے اور چیرمین سے کہیں زیادہ پاور رکھتے ہو ایک ہی وقت میں پانچ عھدے ہیں ، اب تک کروڑں کا سفر ہی کر چکے ہو اور بقول کلاسرا یہ اتنا اپنے گھر نہیں گیا جتنی بار یہ دبئی اور باقی ملکوں میں بورڈ کے خرچہ پر گیا ہے
لکھ دی لعنت تیرے اتے اور تجھے یہ عہدہ دینے والے پر
جس نے آج تک بیٹ ہاتھ میں نہیں پکڑا وہ قومی ٹیم کا کرتا دھرتا ہے لہٰذا نتیجہ اس سے بھی شرم ناک ہو گا