mje to Najam Sethi pr doubt hony lg gya hai k ye RAW ka agent na ho ...???
اصل میں دونوں شریف امریکہ کو خوش کر رہے ہیں ۔۔ جب گنجا شریف گیا تو سروے آیا کہ گنجا شریف پاکستان کا مقبول ترین وزیر اعظم ہے اور اب فوجی شریف امریکہ جا رہا ہے تو بیان دلوا کر ثابت کر رہا ہے کہ وہ پاکستان کا سب مقبول اور پاور فل انسان ہے ۔۔ مجھے اب ڈر ہے کہ یہ گنجا کہیں مشرف والا ڈرامہ دوبارا نا دوہرا دے اور جنرل بدلنے کی کوشش کرے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|