humdaan

Senator (1k+ posts)
Re: Haroon ur Rasheed views on MQM politics and current Karachi crisis

for me mqm is doing right thing.i know lots of tasubi tola will not like mqm deceision bcz they want mqm powerless.kyun kay opposition party pml,n sirf power mey aanay kay liye mqm ko use karti.is mey mqm ka nuqsan hota 25 seat kay saath mqm kiya ker leti.tax ki baat karey tau ppp pmln oppose karti .commisionaire ki baat karey pppp pmln oppose karti. 25 seats kay saath mqmkoi baat nahin munwa sakti.atleast in government they can achieve little bit obviously not as much as they like something is better then nothing.pmln fake degree ki tarah fake oppositio bhi hai 62 percent pakistan per hukumet karti hai phir bhi opposition ka rona roti hai. aur imran khan tv per beth ker pakistan change kerna chata hai. aur us kay baad jo time bachta hai woh europe america aur indian actress kay sath chanda jama karta hai.aur app log note kerna sub sey ziada dukh pmln kay supporter aur bias tv anchors analyst ko hoga gin me sare fahrist haroon rasheed.kashif abbasi talat hussain najam sethi ansar abaasi irfan siddiqueor many more.amazing thing is none of them is sind or karachi based.karachi kay logo ko pata hai kaun un ka humdard hai app is gham mei appni jan na do punjab ki fikar karo mqm zindabad altaf hussain zindabad haqparrast zindabad(clap)
 
Mr.Restless

Senator (1k+ posts)
Re: Najam Seth & Haroon Rasheed'si views on" Return of the Governor" drama latest episode

mqm opposition main nahn reh skti aur ager clean votting ho to aik seat bi mqm ko milna mushkil hai..
 
Bilal_Mushi

Minister (2k+ posts)
Re: Najam Seth & Haroon Rasheed'si views on" Return of the Governor" drama latest episode

MQM Nine Zero say anchors ko dhamkee aamaaz phone kartee hay.
 
samy99

Minister (2k+ posts)
Re: Najam Seth & Haroon Rasheed'si views on" Return of the Governor" drama latest episode

It has been proved and verified by the international community that MQM is a terrorist organisation . first they kill the person then they have his funeral with 100 dead and lots of cars burned.why the hell this party dont show their morality and compassion for the pakistanis. MQM is playing in the hands of foreign elements who are deadly against pakistan.when the leaders and establishment will realise the double game of MQM?
 
Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
Re: Najam Seth & Haroon Rasheed'si views on" Return of the Governor" drama latest episode

Rabta committee k member kaheen ja ka doob marain ... 150 logh apni janoon sai gayee kya gunnah tha un ka ??? ya jamhori siasi partiyan hain... aik mafroor london ka bath k in ko kahta hai subha hai ya kahtey hain subha hai woh kahey raat ho gaye ya kahtey hain raat hai kuch tou insaan ki ikhlaqi jurrat bhe hote hain lakin hasraat he rahe kesi na ghalat ko ghalat kaha ho ya kesi koney main ja ka moun he chupa leya hoo k jee humain kuch kahney jesay nahi rakha AH ney...
 
Khurram.k

Senator (1k+ posts)
Re: Haroon ur Rasheed views on MQM politics and current Karachi crisis

for me mqm is doing right thing.i know lots of tasubi tola will not like mqm deceision bcz they want mqm powerless.kyun kay opposition party pml,n sirf power mey aanay kay liye mqm ko use karti.is mey mqm ka nuqsan hota 25 seat kay saath mqm kiya ker leti.tax ki baat karey tau ppp pmln oppose karti .commisionaire ki baat karey pppp pmln oppose karti. 25 seats kay saath mqmkoi baat nahin munwa sakti.atleast in government they can achieve little bit obviously not as much as they like something is better then nothing.pmln fake degree ki tarah fake oppositio bhi hai 62 percent pakistan per hukumet karti hai phir bhi opposition ka rona roti hai. aur imran khan tv per beth ker pakistan change kerna chata hai. aur us kay baad jo time bachta hai woh europe america aur indian actress kay sath chanda jama karta hai.aur app log note kerna sub sey ziada dukh pmln kay supporter aur bias tv anchors analyst ko hoga gin me sare fahrist haroon rasheed.kashif abbasi talat hussain najam sethi ansar abaasi irfan siddiqueor many more.amazing thing is none of them is sind or karachi based.karachi kay logo ko pata hai kaun un ka humdard hai app is gham mei appni jan na do punjab ki fikar karo mqm zindabad altaf hussain zindabad haqparrast zindabad(clap)
If Islam allowed me to declare someone who calls himself " a Muslim" a KAFIR , I would declare the whole mqm kafir! . We make fun of Hindus cuz a certain cast consider "cow pee" sacred , but I promise every Pakistani that if ALTAF khanzeer started peeing on his "karakuns" they will say "oh there must be a reason behind it" ... NA AUZUBILLAH khuda mantay hain ye usay .... I wish I could convince the 170 million Pakistanis ( the 90 million being the munafiqs , hence I didn't say 180 million) to just ignore the DOGS!
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Najam Seth & Haroon Rasheed'si views on" Return of the Governor" drama latest episode

ZARDARI FU.CKED MQM BEAUTIFULLY
SAANP BHI MAR DIYA AUR
LAATEY BHI BACHA LI

Commissionari system bhi bahal kar dia
MQM ko POREY PAKISTANI AWAM KI NAZROON
MAIBHI GIRA DIYA
AUR MANNA BHI LIYA

MQM ko THOOK KAR CHATNA
MUBARAK HO

YEAH THOOKH WOH KALAK HAI
JO
MQM KAI SIASI KALEY CHEHREY
KO MAZEED ROO SIYA KARTI
RAHEY GI
 
Last edited:

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Najam Seth & Haroon Rasheed'si views on" Return of the Governor" drama latest episode

Jinhaan khadian gajiran tidd unhaan day peerh.
Well said Haroon ur Rasheed,well done.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Najam Seth & Haroon Rasheed'si views on" Return of the Governor" drama latest episode

آپ لوگ ایمان سے بتلائیں کہ کیا گورنر جیسا ایک عہدہ کافی ہے کہ متحدہ پر الزام لگایا جائے کہ حکومت کے مزے لوٹنے کےلیے وہ حکومت میں شامل ہو گئی ہے؟

ایک گورنر کیا کرپشن کرے گا اور اس ایک گورنر کی بنیاد پر متحدہ کیا حکومت کے مزے لوٹے گی؟

فیصل سبزواری نے بات کلیئر کی ہے کہ صوبائی اسمبلی اور وفاقی اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن بنچز پر ہو گی (یعنی انکا کوئی وزیر صوبائی اسمبلی میں ہو گا اور نہ قومی اسمبلی میں)۔ تو اب بھی آپ متحدہ پر کیوں الزام لگا رہے ہیں کہ متحدہ نے مکمل قلابازی کھا لی ہے اور حکومت میں شامل ہو گئی ہے؟

hypocrite

Councller (250+ posts)
MQM must be wiped off If Pakistan to survive.

If the government doesn't agree to something, they start killing people until the government agrees. This is exactly what happened. PPP were forced to do this. How many people died or car burnt since Altaf said, STOP IT? NONE!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Najam Seth & Haroon Rasheed'si views on" Return of the Governor" drama latest episode

آپ لوگ ایمان سے بتلائیں کہ کیا گورنر جیسا ایک عہدہ کافی ہے کہ متحدہ پر الزام لگایا جائے کہ حکومت کے مزے لوٹنے کےلیے وہ حکومت میں شامل ہو گئی ہے؟

ایک گورنر کیا کرپشن کرے گا اور اس ایک گورنر کی بنیاد پر متحدہ کیا حکومت کے مزے لوٹے گی؟

فیصل سبزواری نے بات کلیئر کی ہے کہ صوبائی اسمبلی اور وفاقی اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن بنچز پر ہو گی (یعنی انکا کوئی وزیر صوبائی اسمبلی میں ہو گا اور نہ قومی اسمبلی میں)۔ تو اب بھی آپ متحدہ پر کیوں الزام لگا رہے ہیں کہ متحدہ نے مکمل قلابازی کھا لی ہے اور حکومت میں شامل ہو گئی ہے؟

ایم کیو ایم دو سیٹوں کے لئے ناراض ہوئی تھی اور انہی کے لۓ مان گئی. عوام کی جان و مال گیا، پاکستان کی معیشت کمزور.
کراچی کو صوبہ بنانے کا کارڈ واپس ، پنجاب کو تقسیم کرنے کا کھیل شروع

تھوک کے چاٹنا، چاٹ کے تھوکنا - سیاست کرنے کا ہے عجیب طریقہ

7-19-2011_76403_1.gif
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Najam Seth & Haroon Rasheed'si views on" Return of the Governor" drama latest episode

ایم کیو ایم دو سیٹوں کے لئے ناراض ہوئی تھی اور انہی کے لۓ مان گئی. عوام کی جان و مال گیا، پاکستان کی معیشت کمزور.
کراچی کو صوبہ بنانے کا کارڈ واپس ، پنجاب کو تقسیم کرنے کا کھیل شروع

تھوک کے چاٹنا، چاٹ کے تھوکنا - سیاست کرنے کا ہے عجیب طریقہ

7-19-2011_76403_1.gif
کشمیر کی یہ دو سیٹیں متحدہ کا حق ہیں کوئی ڈیل کے نتیجے میں حاصل کی گئی کرپشن نہیں۔

پیپلز پارٹی نے آج تک اسکا انکار نہیں کیا ہے کہ انہوں نے متحدہ پر غیر قانونی و غیر آئینی دباؤ ڈالا تھا کہ وہ اپنے اس حق سے محروم ہو جائیں۔ اور جب متحدہ نے اسکا انکار کیا تھا تو انہوں نے بلیک میلنگ کرتے ہوئے ان دو سیٹوں پر انتخابات بالکل ایسے ہی ملتوی کروا دیے تھے جیسا کہ شہری حکومت کے معاملے پر انہوں نے انتخابات ملتوی کروا دیے تھے۔ مگر دونوں مرتبہ آپ کو اس چیز کا اندازہ نہیں ہوا کہ متحدہ کو اسکے حق سے محروم کیا جا رہا ہے اور آپ کی توپوں کا رخ متحدہ ہی کی طرف رہا۔

آج جو قائم علی شاہ کہہ رہا ہے کہ وہ ان دو سیٹوں پر متحدہ کے حق میں دستبردار ہو رہا ہے تو یہ فقط سیاسی بیان بازی ہے، ورنہ متحدہ کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ ان دو سیٹوں سے دستبردار ہوں یا نہ ہوں کیونکہ ان دو حلقوں کے کشمیریوں کی اکثریت متحدہ کے ساتھ ہے۔

پہلے آپ متحدہ پر حکومت کے مزے لوٹنے کا الزام لگاتے رہے۔ مگر جب آپکا یہ الزام جھوٹا ثابت ہوا تو آپ نے اپنے ہی اس حق چھیننے پر احتجاج کرنے کو الٹا متحدہ کا ہی سب سے بڑا گناہ و جرم بنا دیا۔

اگرچہ کہ آپ متحدہ سے دشمنی رکھتے ہیں، مگر اللہ آپ سے یہی چاہتا ہے کہ کسی قوم کی دشمنی آپ کو اس قوم سے ناانصافی کرنے پر مجبور نہ کرے۔

متحدہ کے لیے یہ فقط ایک سیٹ کا معاملہ نہیں ہے اور نہ ہی اس ایک سیٹ سے متحدہ حکومت کے بہت زیادہ مزے لوٹ لے گی (جیسا کہ جھوٹا الزام لگایا جاتا ہے)، بلکہ متحدہ کے لیے یہ دو سیٹیں اس بات کا مظہر اور علامت ہیں کہ متحدہ ایک لسانی جماعت نہیں رہی اور اب اس میں کشمیری بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں اور یہ پاکستان میں ہر طرف مزید پھیلتی ہی جا رہی ہے۔ خدانخواستہ اگر متحدہ مجبور ہو کر یہ ڈیل کر لیتی اور کشمیر میں ایک سیٹ کھو دیتی تو یہ آپ لوگ ہی ہوتے جو الزام لگا رہے ہوتے کہ متحدہ پاکستان میں سکڑ رہی ہے اور لوگ اسے لات مار کر اپنے علاقوں سے نکال رہے ہیں اور اسکا ثبوت یہ ہے پچھلے الیکشن کے مقابلے میں اس الیکشن میں متحدہ کو کشمیر سے فقط ایک سیٹ ملی ہے۔

تو فقط ایک پیپلز پارٹی ہی نہیں ہے جو ہم پر ظلم و جفا روا رکھتی ہے، بلکہ آپ لوگ بھی اسی فہرست میں شامل ہیں۔ ہمارے لیے اس سیٹ کی اہمیت حکومت کے مزے لوٹنے کے لیے نہیں ہے بلکہ یہ ہماری سیاسی جدوجہد کی علامت ہے، ہماری سیاسی بقا کی نشانی ہے۔

امید ہے کہ آپ کو سمجھ میں آ گیا ہو گا کہ یہ ایک سیٹ کی مدد سے حکومتی مزے لوٹنے کا مسئلہ نہیں ہے جیسا کہ آپ ہم پر الزام لگا رہے ہیں، بلکہ یہ ہمارا حق ہے جسے غیر آئینی طریقے سے غصب کیا جا رہا تھا۔
 
GraanG2

Toh is ke liyie yeh sab drama aur 100 se zyada logo ko maarna zaroori tha?
 
یہی تو آپ کا ہم پر ظلم و جفاکاری ہے کہ جب ہم نے اس بلیک میلنگ پر احتجاج کیا تو الٹا آپ نے اپنے خنجروں کا رخ ہماری طرف کر دیا ۔ ہم نے احتجاج کیا تو حکومتِ وقت نے پہاڑوں پر موجود مورچہ بند دہشتگردوں کو کھلی چھٹی دے دی کہ وہ نیچے موجود معصوم شہریوں پر گولیوں کی بارش شروع کر دیں۔

چار دن تک گولیوں کی یہ بارش جاری رہتی ہے۔ اسکے بعد جنرل شجاع پاشا کے زور دینے پر یا پھر میڈیا کے دباؤ پر حکومت کو مجبورا رینجرز بلا کر گولیوں کی یہ بارش رکوانی پڑتی ہے۔

مگر آپ کو الزام پھر بھی حکومت کی بجائے ہم پر ہی ہے کہ ہم نے گولیوں کی یہ بارش شروع کروائی اور ہم نے ہی گولیوں کی یہ بارش رکوائی۔

نہیں بھائی صاحب، نہ ہم نے گولیوں کی یہ بارش شروع کروائی تھی اور نہ اسے رکوانے کی کوئی طاقت رکھتے تھے کہ پولیس یا رینجرز کو تعینات کر سکیں۔ کراچی میں فقط احتجاج الطاف حسین کی اپیل پر رکا ہے، مگر گولیوں کی بارش فقط رینجرز کی تعیناتی کے بعد رکی ہے۔

آپ نے ہماری باقی باتوں کا کوئی جواب نہیں دیا ہے کہ کیا گورنر کی ایک سیٹ کافی ہے کہ جس پر آپ ابھی تک ہمیں حکومت کے مزے لوٹنے کے الزامات سے نواز رہے ہیں؟

اور کیا کمشیر کی اس ایک سیٹ پر بھی ایم کیو ایم حکومتی مزے لوٹنا چاہتی تھی کہ جس کا الزام اوپر ہم پر لگایا گیا ہے؟

Yeh drama kar ke sympathies hasil na karo...Tumhara konsa leader mara...Sab ke sab bechare ghareeb logo ko apne mafad ke liyie marwa diya...agar un becharo ko pata hota ke hamare marne ke baad tum log hakoomat mein wapis aajawogey toh kahin bhaag ke pana le lete...Tum log kursi,dehshatgardi aur bhatta ke bagher exist nahi kar sakte.Aur is sab mein ANP aur PPP barabar ke shareek hain.

Aur by the way tum ne khud kaha ke hakoomat ne tumhare saath bura salook kya aur aaj phir usi hakoomat ko kandha de rahe ho...Ya phir dar gaye isliyie usoolo ke bajaye jaan bachane ke liyie hakoomat mein wapisi hoi?
 
وہی الزامات بار بار۔ ہمیں نہ سمجھنے کی تو آپ نے قسم کھا رکھی ہے۔

اول تو یہ کہنا ہی غلط ہے کہ ہم حکومت میں واپس آئے ہیں۔ نہیں، ہم حکومتی مزے لوٹنے نہیں آئے ہیں۔ بلکہ فقط اور فقط ایک گورنر کی سیٹ کو علامتی طور پر لیں رہے ہیں تاکہ سندھ کے حالات قابو میں رہیں۔ آپ ہم پر الزام لگا رہے ہیں کہ ہم اپنے ساتھیوں کو شہید کروا کر دوبارہ حکومتی مزے لوٹنے پہنچ گئے ہیں۔ یہ بالکل غلط الزام ہے اور ہم کراچی میں مزید قتل و خون بہنے سے روکنے کے لیے علامتی طور پر گورنر کی سیٹ پر آئیں ہیں تاکہ اہلیان کراچی پر برستی گولیاں رکی رہیں۔ ہم اپنے پچھلے ساتھیوں کا خون نہیں بھولیں ہے، مگر دوسری طرف ہمیں اپنے معصوموں کا مزید خون بہنے دینا بھی گوارا نہیں اور اسی لیے یہ علامتی قدم اٹھایا گیا ہے۔

باقی اوپر موجود تمام کے تمام سوالات آپ پر ادھار ہیں۔
 
Hazik

MPA (400+ posts)
This is the era of Where Munafkat is at its best.........as revealed by Our Holy Prophet (PBUH) much earlier.............May God bless us.....