چودھری نثار نے اچھا کیا جو بحران کو ٹال دیا
با با جی کوئی تھوڑا خیال کرو ,بحران ہوتا تو ٹلتا یہ تو صرف ایک مک مکا کا کھیل تھا دیکھو تو کیسے درگذر کر دیا کوئی اور یہ باتیں نثار کو کہہ کر تو دیکھے پھر دیکھتا ہوں کیسے در گزر کرتا ہے
ساری برائیاں بتا دیں پی پی پی اور پٹوار لیگ کی لیکن کیسے تعریف کرتے ہیں کہ اچھا کیا جو بحران ٹال دیا ,دونوں بچ گئے کہیں جمہوریت ختم نہ ہو جاتی ,واہ میرے ملک کے دانشورو ,تم بھی دنیا میں ایک ہی ہو