پٹواری درباریوں پہ جتنا افسوس کریں، اتنا ہی کم ہے. نہ شرم نام کی کوئی چیز ہے ان میں، نہ غیرت، اور نہ ہی عزت نفس.
مر جائیں گے، لیکن شریف کے جرائم چھپانے کے لئے ہر چیز پہ شور مچائیں گے...فساد کریں گے، حملے کریں گے. سپریم کورٹ پہ اب کی دفعہ حملہ ممکن نہیں ہے، اس لئے یہ تحریک انصاف سے ٹکراؤ کا کوئی بہانہ ڈھونڈ رہے ہیں.
Why has plmn got the most ugly corrupt dirty people in there party? All because the person on the top is corrupt. When will they be kicked out so Pakistan can grow?
When the Pakistani people wake up and force them out. Pakistani people got some basic resposiblties right vote, support the honest clean people protest and fight for your rights and don't become slave minded to any one including religious leaders. Demand and stand up until you get it. Only person doing that at the moment is imram Khan but the idiot minds don't see that.
Yeh K.... Numaa Bandri apnay Abbay parr gai hai Tindd Fame Piddi Badmaash Jabb Maar parri Tindd Moonchain bhawain saaf huwi Thi Badmashi kahan Warr gai thi uss waqt iss Mirassi ki
میں نوازشریف کے کالے کرتوت بتانے لگا ہوں اگر کسی ن لیگی کے پاس عمران خان کے بھی اتنے ہی غلط کاموں کی فہرست ہے تو وہ ہمیں بتا دے ہم اس فہرست کو خود دنیا کے سامنے رکھیں گے
اگر کوئی پٹواری ان میں سے ایک بات بھی غلط ثابت کر دے تو معافی مانگ لوں گا
(1) عوامی مقبولیت کی بجاۓ جنرل ضیاء ڈکٹیٹر سے آغاز (2) طاہرہ سید سے ناجائز مراسم (3) الیکشن میں آئی ایس آئی سے پیسے لینا (4) چھانگا مانگا کی سیاست کا آغاز (5) کرپشن پہ نااہلی پر سپریم کورٹ کی عمارت پر ھملہ (6) مرھوم جج سپریم کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بقول نوازشریف نے ان کو پیسے سے خریدنے کی ناکام کوشش کی (7) آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کی جبری ریٹائرمنٹ (8) منی لانڈرنگ کے پیسے سے 1992 میں لندن فلیٹس کی خفیہ خریداری (9) صدر اسحٰق سے پنگا (10) صدر اسحٰق کا نوازشریف کو نااھل کرنا (11) صدر اسحٰق نے کہا تھا کبھی نوازشریف پہ اعتبار نہ کرنا یہ اقتدار کی خاطر صوبوں کو لڑا دے گا (12) نوابزادہ نصراللہ خان نے کہا تھا نوازشریف جب مشکل میں ہوتا ہے تو پاٶں پکڑتا ہے اور جب اقتدار میں ہوتا ہے تو گریبان پکڑتا ہے (13) بےنظیر اور اس کی والدہ نصرت بھٹو کی شرمناک کردار کشی کی شرمناک جھوٹی مھم اور ہیلی کاپٹر سے ان کی جعلی برہنہ تصاویر شہریوں پہ پھینکوانا (14) جنرل ضیاء کے تلوے چاٹے اور بھٹو جیسے بین الاقوامی مقبول لیڈر کی پھانسی میں گھٹیا کردار (15) کارگل جنگ کے دوران امریکی ھکم پر اپنی فوج کی مخالفت کر کے فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچانا (16) جنرل پرویز مشرف کی جبری نااہلی کی گھٹیا سازش (17) پرویز مشرف کا نوازشریف کو قید کر لینا (18) نوازشریف کا بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ جدہ جانے کا معاہدہ کرنا مگر معاہدہ سے انکار کرنا (19) سعودی وزیرخارجہ کا معاہدے کی تصدیق کرنا (20) بےنظیر سے مل کر پرویزمشرف سے nro کر کے ملک واپس آنا (21) دھاندلی کر کے دوبارہ وزیراعظم بننا (22) امریکی صحافی عورت سے دوستی کی خواہش کا اظہار اور اس صحافی کا نوازشریف کی اس حرکت کا پوری دنیا کے سامنے لانا نوازشریف نے آج تک اس حرکت کی تردید نہیں کی (23) لاہور میں کئی ناجائز تعلقات کے سکینڈل (24) پنجاب پولیس میں ناجائز بھرتیاں کر کے پولیس کو سیاسی بنا دینا (25) ججوں کو خرید لینا (26) کرپشن کرنا اور کرپٹ لوگوں کو اوپر لے کے آنا (27) اداروں سے ایماندار لوگوں کو زبردستی نکالنا اور اپنی مرضی کے لوگ لگانا (28) پی آئی اے, سٹیل مل، ریلوے پہ نااھل لوگ بٹھا کے ان اداروں کو تباہ کرنا (29) ایف آئی اے, نیب کو تباہ کرنا (30) اسحٰق ڈار کا نوازشریف کے لیے منی لانڈرنگ کا اعتراف (31) ووٹوں کی خاطر اپنی جماعت میں ہر علاقے کے مافیاز کو شامل کرنا (32) کرپٹ عناصر کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا (33) ادارے تباہ کرنا (34) رشوت اور کرپشن کا کلچر عام کرنا (35) ماڈل ٹاٶن میں میڈیا کے سامنے 14 افراد کو پولیس کے زریعے قتل کروانا اور کسی کو سزا نہ ملنا بلکہ قتل میں ملوث لوگوں کو بیرون ملک بھجوا دینا (36) الیکشن دھاندلی پہ کمیشن سے انکار اور پی ٹی آئی کو دھرنے پہ مجبور کرنا (37) ہزاروں مسلمانوں کے قاتل مودی سے ذاتی تعلقات کی بنا پر اس کو اپنے گھر بلا کر کروڑوں پاکستانیوں کے جزبات سے کھیلنا (38) انڈیا میں جا کر اپنی فوج کے خلاف یہ کہہ کر ہرزہ رسائی کرنا کہ پاکستانی فوج نے آپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا (39) انڈیا میں جا کر دو قومی نظریہ کی یہ کہہ کر تردید کرنا کہ مسلمانوں اور ہندٶوں کلچر ایک ہی ہے (40) پانامہ میں نوازشریف کی اربوں روپے کی کمپنیوں کا انکشاف ہونا (41) قطر سے ذاتی سطح پہ کھربوں روپے کی ایل پی جی کی مہنگی ڈیل کرنا (42) ملک کو وزیرخارجہ کے بغیر چلانا (42)اپنی بیٹی کو بغیر کسی سرکاری عہدے کے اربوں روپے کے یوتھ قرضہ سکیم کی ہیڈ بنا دینا (43) پانامہ لیکس آنے سے پہلے حسین نواز کا پری پلانڈ انٹرویو کروانا (44) پانامہ لیکس میں نام آنے کی وجہ سے پوری دنیا میں ملکی بدنامی کا باعث بننا (45) پانامہ سے بچنے کے لیے شہر شہر ائیرپورٹوں یونیورسٹیوں ہسپتالوں اور بڑے بڑے پراجیکٹ کے اندھادھند اعلانات کرنا مگر کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہ کرنا (46) خود پانامہ کا سامنا کرنے کی بجاۓ پوری ھکومت کو آگے کر دینا (46) اسمبلی میں اور قوم کے سامنے جھوٹ بولنا (47) اپنے پالک وزیروں سے سپریم کورٹ کو دھمکیاں دلوانا (48) مریم کو مریم صفدر سے مریم نواز بنا کر وزیراعظم ہاٶس میں رکھنا (49) بھگوڑن کا وزیراعظم ھاٶس میں میڈیا سیل چلانا (50) بھگوڑن کا ملکی فوج کے خلاف سازش کر کے فوج کو دنیا میں بدنام کرنے کی مزموم کوشش کرنا (51) گو نواز گو کے نعرے کا بین الاقوامی سطح پہ مقبول ہو جانا
دوستو! یہ ہیں نوازشریف کے چند کرتوت جن میں کوئی مغالطہ نہیں ۔ دنیا کے کسی مہزب ملک میں ان میں سے ایک کرائم بھی کیا ہوتا تو آج یہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے سڑ رہا ہوتا
یہ جتنے جرائم ہیں ان میں بیشتر پہ جیل یا پھانسی کی سزا ہے