مجرم، مدعی اور عدالت ، یہ تینوں کردار ایک ہی سیارے کی مخلوق ہیں مجرم اپنی لوٹ چھپا سکتا ہے، مدعی اسے کٹہرے میں ننگا کر سکتا ہے تو پھر شیخ رشید کی بات سچ ہے کہ "آپ /عدالت سب جانتے ہیں ہم تو آپ کی صرف معاونت کر رہے ہیں" . جج مافیا دنوں نہیں برسوں یہی تماشا جاری رکھیں گے اور ایک وقت آئے گا کہ یہ کیس ایسے حارج ہو جائے گا جیسے کبھی تھا ہی نہیں اور گھڑی کی سوئی کی طرح جج اور چیف بدلتے رہیں گے