Nadeem Malik criticizes Nawaz Sharif for going to Saudia in this crucial time

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
11737862_811541715628894_8732626229850337968_n.jpg
 

oscar

Minister (2k+ posts)
سنڈھے کبھی دودھ نہیں دیتے۔ بدکردار، مجرم اورخائن نااھلوں کو اپنے اوپر مسلط کرکے انکے سدھرنے کی امید رکھنے والوں کو گنے بغیر جوتے پڑنے چاھئیں۔
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
کچھ فرق نہیں پڑنے والا...میں یہ دل پے پھتر رکھ کے کہا رہا ہوں کے ہمارے پنجاب کے بھائیوں نے ٢٠١٨ میں بھی میاں صاحب ہی کو وزیر عظم بنوانا ہے ووٹ دال کر ..لو اپ کرلو گال تسی
:dunno:
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
سمگلر، عمرے کر رہے ہیں


فوج، ملک چلا رہی ہے

پاپ سٹارز، تبلیغ کر رہے ہیں

کرکٹرز، سیاست کر رہے ہیں

ماڈلز، سمگلنگ کر رہی ہیں
اور سمگلر، عمرے کر رہے ہیں


Nawaz-Sharif-in-Medina.jpg
 

Jshah

Minister (2k+ posts)
Re: سمگلر، عمرے کر رہے ہیں

Yes, criminals and burglars are performing Umrah on our taxed money.
 

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سمگلر، عمرے کر رہے ہیں

Nawaz thinks that he will cheat and deceive ALLAH (naoozubillah ).
but SHREK forgets that ALLAH May forgive all the sins but will never forgive the sins and injustice you did to your fellow human beings.
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سمگلر، عمرے کر رہے ہیں

اور بھیڑ بکریاں بذریع نٹ صرف تنقید
 

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
مفہوم:


حدیث میں ایک نہایت نیک اور پرہیز گار عورت کا ذکر ہے جو راتوں کو اٹھ اٹھ کر عبادتیں کرتی، تہجد اور قرآن پڑھتی۔ ایک روز ایک شخص اس عورت کا معاملہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائے کہ پڑوسی اس عورت سے تنگ ہیں


حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، وہ عورت جہنمی ہے


نواز شریف اور اس کے بھائِ سمیت پورا خاندان جو پارلیمنٹ میں عیاشی میں مصروف ہیں، جتنے بھی حج اور عمرے کر لیں ان کا ٹھکانہ وہیں پر ہوگا جب تک یہ اللہ سے سچی معافی نہیں مانگتے اور اپنے جرم کا پوری قوم کے سامنے اقرار نہیں کرتے۔ نمازیں اور عمرے کام نہیں آنے جب تک غریب عوام بھوکی ہے اور خود کشیوں میں مصروف ہے، جب تک عوام کو اس کے جائز حقوق نہیں ملتے اور کرپشن مکمل ختم نہیں ہوتی


تین بار حکومت کی، مگر شرم کرو کے کہ آج تک پاکستانی عوام کو پینے کا صاف پانی نہیں دے سکے۔
 

shiningstar

Minister (2k+ posts)
o chachu nadeem, time saray he crucial hain, is liay koi kaam ka program kya kar, chawlain na mara kar ;)