Hamza Naeem
Banned
Last edited by a moderator:
اصل بات یہ تھی کہ ندیم ملک نے تنویر زمانی کی ایک تصویر پوسٹ کی تھی زرداری صاب کے ساتھ
تنویر زمانی نے کہا کہ یہ فوٹو شاپڈ ہے
ندیم ملک صاب نے کہا کہ میں ثابت کردوں گا کہ یہ اصل ہے
لیکن اگلے دن کہا کہ ہو سکتا ہے مجھ سے غلطی ہو گئی ہو
تب سے سوشل میڈیا پر لوگ ندیم ملک کی تصویر فوٹو شاپ کر کے پوسٹ کر رہے ہیں