Adeel
Founder
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Y8upC0j.png
بالکل درست کال لگ رہی ہے کیونکہ بات مصنوی نہیں ہے سیاست کا بالکل بھی ٹائم نہیں اور بندے ہزاروں مر رہے ہیں یہ بات اگر غلط بھی ہے تو بیمارتو ہزاروں ہورہے ہیں
فورم پر دوسرے چولیں مارتے ہیں تو ایک وائرل چیز کو شئیر کرنا کیوں برا لگ رہا ہے بہت اچھا کیا ہے شئر کرکے اور یہی اصل حقیقت بھی ہے
ہزاروں کیا پانچ بندے بھی نہیں چھپائے جا سکتےya to khud capital talk main baitha hua tha .. hazaroon deaths ... govt itna to choopa nahi sakti
آپ کو خدا کا بھی خوف نہیں جو اس موقع پر افواہیں پھیلا رہے ۔۔ سیاست بازی ضرور کریں مگر اسکا بھی ایک وقت ہوتا ہے ۔۔ باقی جو آپ کو ضمیر اجازت دےبالکل درست کال لگ رہی ہے کیونکہ بات مصنوی نہیں ہے سیاست کا بالکل بھی ٹائم نہیں اور بندے ہزاروں مر رہے ہیں یہ بات اگر غلط بھی ہے تو بیمارتو ہزاروں ہورہے ہیں
فورم پر دوسرے چولیں مارتے ہیں تو ایک وائرل چیز کو شئیر کرنا کیوں برا لگ رہا ہے بہت اچھا کیا ہے شئر کرکے اور یہی اصل حقیقت بھی ہے