NAB writes letter to Election Commission for Sharmila Farooqi's disqualification

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
نوروں کی ایک اور روایتی حرکت .....اسحاق خزانچی کا تو سٹامپ پیپر پر بیان تھا ٢٠٠١ میں .
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
شرمیلا فاروقی غالباً پچھلے 8 سالوں سے وزیر اعلیٰ سندھ کی مشیر ہے۔ نیب کو اب کیوں خیال آیا؟؟ اس معاملے پر تو نیب پر مقدمہ بنتا ہے۔
 

Back
Top