نیب کو اپنی کاروائیاں کرنے کی پوری آزادی ہو نی چاہیئے، یہ بات خوش آئند ہے کہ نیب تمام ملزمان کے خلاف کاروائیاں کر رہی ہے ، اس سے یہ تاثر بھی زائل ہو جائے گا کہ نیب ن لیگ کے کسی بندےکے خلاف تحقیقات نہیں کر رہی ، ۔۔اب چپڑاسیوں کو بھی خوش ہو جا نا چاہیئےاور ہر وقت کا رونا دھونا ختم کر دینا چاہیئے
History doesnt suggest this, all they do is give plea bargains. Give me a single leader who is in jail. NAB has been used to make kala dhun safaid. After getting this plea bargain, these crooks are free from their corruption cases. Also, what they give back is peanuts compare to their corruption they did.
پٹواری دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنی اپنی
لنگوٹ کس لیں
:p;)
ساڈھے تے نہ رہنا
نیب جس طرح ایکٹو نظر آتی ہے ،ہمیں پر امید رہنا چاہیئے کہ چیزیں ضرور بہتری کی طرف جائیں گی ۔۔۔دہشت گردی کے خلاف آپریشن اور کراچی آپریشن سےقبل زیادہ تر لوگ کامیابی کے لئےپر امید نہیں تھے مگر آپ نے دیکھا کہ کراچی ،بلوچستان اور فاٹا میں بڑی حد تک امن قائم ہو گیا ہے ، ریاست بہت طاقتور ہوتی ہے ،ریاستی ادارے جب کچھ کرنے کاتہیہ کر لیں تو اس میں کامیابی ضرور ملتی ہے۔ ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیئے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|