Kuch yehi soch meri bhi hay main nay bhi jis ko power main dekha hay aisi hi kahani dekhi.ویسے تحقیقات بھی ہونی چاہییں اور اسد قیصر کو صفائی کا موقع بھی ملنا چاہیٗے لیکن
کیا وجہ ہے کہ اس ملک میں جو بھی کسی پوسٹ پر بیٹھتا ہے اس کے اثاثوں کو پر لگ جاتے ہیں ۔
:lol:حسب معمول پی ٹی آئی پٹواریوں نے زور لگا کے اسد قیصر کا دفاع شروع کر دیا ، ترین ، علیم او علیمہ کی طرح
:lol:حسب معمول پی ٹی آئی پٹواریوں نے زور لگا کے اسد قیصر کا دفاع شروع کر دیا ، ترین ، علیم او علیمہ کی طرح
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|