NAB recommends to put Quaid E Azam Solar Park CEO & CFO on ECL

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
حرام الملک کو کرپشن کے تحفظ کے واسطے لیا گیا ہے وہ ایسے حلالیوں والے قدم اٹھا کر کبھی اپنے مالکوں اور ہڈ ی ڈالنے والوں کے خلاف قدم نہیں اٹھاۓ گا
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ہر اس بندے کو جس نے عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لی ہے کو ای سی ایل پر ڈالا جاے اور اس کی جائیداد کی انکوائری کے بعد ملک سے باہر جانے دیا جاے۔


،
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
koi kaam karoo loogoo koo ecl mai daalnaa sai kiyaa hooo gaa....NAB have power to arrest....why not arresting these goons...