NAB law forced Nawaz n Mariam to Return Pakistan ... Not "Vote ko izzat doa"

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

supreme.jpg

A_5I8edlpnOB_2015-11-03_1446538629resized_pic.jpg

ووٹ کی عزت نہیں .. نیب کا قانون واپسی کی بنیاد بنا

مجھے آج اچانک ٤ سال پرانی آپ بیتی یاد آ گئی تو ان نوٹنکی باپ بیٹی کی واپسی کی وجہ بھی سمجھ آ گئی _ میرے ایک جاننے والے نیب کے ہاتھوں جیل چلے گئے اور چونکہ ان کا کوئی دیکھنے والا نہیں تھا تو میرے ذمہ لگایا گیا کہ ضمانت کے لیے ہائی کورٹ درخواست دائر کرنی ہے جو جیل میں موجود صاحب سے سائین کروا کر وکیل صاحب تک پہنچانی ہے _

میں تھوڑا سا فنکار ذہن واقع ہوا ہوں تو میں نے سوچا کہ یہ کون سا مشکل کام ہے ہو جاے گا ، خود ہی مدعی کے سائن کر کےپہنچا دوں گا لیکن جب معلومات اکھٹی کرنی شروع کیں
تو ١٤ طبق روشن ہو گئے اور
دارصل وہی ١٤ طبق ان باپ / بیٹی کے بھی روشن هوئے ہیں جو واپسی کی وجہ بنے ہیں _
نسخہ ١٤ طبق روشن یوں ہے کہ

عدالت میں کیس کے دوران ملزم نیب ریمانڈ میں رہتا ہے اور پوری کوشش ہوتی ہے کہ چالان کو نیب ریمانڈ میں اڑا دیا جاےاور جیل جانے سے پہلے ہی جان چھوٹ
جاے لیکن اگر جیل ہو جاے تو پھر وکالت نامہ ہائی کورٹ میں جمع نہیں ہو سکتا جب تک کہ سزا یافتہ مجرم کے دستخط جیل سپریٹینڈئٹ کے دستخط اور مہر کے ساتھ وکالت نامے
پر موجود نا ہوں _ اور اس کے لیے مجرم کا جیل کے اندر موجود ہونا ضروری ہےاب لندن میں کوئی پاکستانی جیل تو ہے نہیں جو وہاں سے وکالت نامہ جیل سپریٹینڈئٹ کے دستخط اور مہر کے ساتھ اور میاں صاحب اور مریم کے دستخط کے ساتھ آ جاتا اور درخواست ضمانت ہای کورٹ میں داخل ہو جاتی _

لہذا میاں صاحب اور مریم ... ووٹ کو نہیں
نیب کے قانون کو عزت دینے مجبورا آئے ہیں

Last edited by a moderator:

Truthstands

Minister (2k+ posts)

کم سے کم میاں بیوی کو جیل میں ملنے دیاجائے