نیب صرف ٹوپی ڈرامے کرے گا ، جب تک نیب میں سے نواجے لوہار کے پالتو ہٹائے نہیں جائیں گےکمزور ریفرینس بنیں گے، ہر کام سست روی سے کیا جائے گا ایسے ہی تماشا لگا رہے گا۔۔۔ اور سپریم کورٹ بھی گونگلوُؤں سے مٹی جھاڑتی دکھائی دے گی۔۔۔ پتہ نہیں کس کس کو خرید رکھا ہے اس خرام خور لوہار نے۔ انصاف ہوتا دُور دُور تک دکھائی نہیں دیتا۔