دلوں کے وزیرا عظم کی اوقات پتا چل جاۓ گی اسی قابل تھا جو پاکستان کا مجرم ہے اسکے ساتھ سخت ترین سلوک ہونا چاہئیے امید ہے اسکے بیٹوں کو اور اسحاق ڈار کو بھی ملک میں گھسیٹ کر لایا جانے گا
ہیلی کاپٹر سے انکی اڈیالہ منتقلی سے میاں جی کا اپنے لوگوں سے خطاب کرنے کا شوق دھرے کا دھرا رہ جاۓ گا
غلطی پر غلطی کرنے والے نواز شریف کی ایک اور بھیانک غلطی
اس سے تو الطاف حسین اور حسین حقانی عقل مند نکلے...واپس ہی نہیں آئے
اسکے اور اسکی بیٹی کے بڑے بولوں کی وجہ سے اسکا انجامالطاف اور حقانی سے بھی بھیانک ہونے جا رہا ہے
یہ جائداد بچانے کے چکر میں اپنی چمڑی سے بھی جائیگا
نا چمڑی بچے گی نا دمڑی
مریم نواز تو اگلے الیکشن تک بھی باہر نہیں آتی
سات سال قید با مشقت
: نورے کو لگتا ہے یہ بھی سازش ہو ک ان کو ہیلی کاپٹر سے دھکا دیکر خبر دی جاتے
"نورا اپنے جیالوں سے ملنے اور خطاب کرنے کے لیۓ اتنا بے چین تھا ک اس سے رہا نہیں گیا نیچے کود پڑا"
ان چور جعلساز باپ بیٹی کو سڑکوں پر گھسیٹتے هوئے ائیرپورٹ سے اڈیالہ جیل لے کر آؤ تاکہ راستے میں عوام کو ان خبیث شیطانوں پر تھوکنے اور ان کو پتھر مارنے کا موقع بھی مل سکے ، ہیلی کاپٹر پر ان چوروں کی خاطر کیوں ملک و قوم کا پیسہ خرچ کرتے ہو