ویسے ن لیگ والے اپنے جلسے میں لوگوں کو کس بات کے ذرئعه ووٹ دینے کا کہہ رهے هونگے...میں سننا چاهتا هوں
لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرینگے؟
کرپشن کے پیسے واپس لایئنگے؟
هسپتال اسکول ٹهیک کرینگے؟
اب تو میٹرو بهی بن چکی
انکے پاس وعدے کیا هیں؟
فکر نہ کرو الیکشن میں آپ کو بکسے بھرے ھوے ملیں گے یہ کارنر میٹینگ ہے کوئی جلسہ نہیں ہے آپ کو کیسس چیز کی فکر ہے الیکشن تو پھر بھی ہم نے جیتنا ہے چاہے کرسیاں کتنے ہی خالی کیوں نہ ہو. ہم لوگ پی ٹی آئی کی طرح اتنے فارغ نہیں ہیں کہ ہر ٹائم جلسے میں جاتے رہیں بس الیکشن میں ووٹ دینے ہی نکلیں گے اور اپ لوگوں کو مزہ چکائیں گے.
GG last time Judge nay kah deeya kay Boxes kaisay bharay thay?
باکس بھرنا بھی ایک ٹرک ہے ہر کوئی اس میں ماہر نہیں ہوتا ہے الیکشن انے دو پتا چل جی گا کہ باکس کیسے بھرتے ہیں.
باکس بھرنا بھی ایک ٹرک ہے ہر کوئی اس میں ماہر نہیں ہوتا ہے الیکشن انے دو پتا چل جی گا کہ باکس کیسے بھرتے ہیں.
اسلیے ٹریبونل میں پکڑ لیے جاتے ہیں۔
یہ کونسی بری بات ہے ہے صرف ٢ ٤ حلقے ہیں اس سے کیا فرق پڑھتا ہےاسلیے ٹریبونل میں پکڑ لیے جاتے ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|