NA - 71 Hafeez Niazi prediction and ground realities

ACCA.COM

Councller (250+ posts)
In today column, Hafeez Niazi has predicted that PTI will loose NA 71 .

I request from those people who just belong to Mianwali or they are well aware from Mianwali Internal politics, should comment here...But answer should not be just passionate answer ( As most seen from PMLN and PTI supporter ) but with reasonable logic and should clearly discuss ground realities with your views..

As for as i am concern, being as Mianwalian , i personally agree that Scenario for PTI is more difficult then PMLN so on rational basis, my Vote is in favor of Hafeez Niazi prediction due to following reasons..

1. Malik Waheed has no political career in Mianwali, whether individually or with PTI...He is PTI representative just bcoz of Ayla Malik.
It should also be noted that PMLN candidate has strong presence in area . he has got round abt 70,000 vote in Imran Khan presence in G Election, although Shadi khel group (PMLN ) is worst choice for Mianwali. They have not done anything for Mianwali although they have remained in politics from past 25 years in one way or other..

2. Ayla role was contradictory during PP-43 General Election where she support Abdur Rehman khan Babli ( Ex Minister of PMLN , He has also committed sexual harassment to a lady during his ministry, and inquiry has been made against him, Later inquiry was put into dust bin by PMLN Governor) . Due to Ayla role against PTI, PTI only lost PP - 43 only out of all 6 seats. And many workers are still angry on her .

3. Currently PTI main supporter in Mianwali are mostly those who have inclination to Ayla Group or Babli Khan (As he joined PTI two days earlier during Khan Visit ) and interesting phenomena is that Ayla Malik CZN ( Malik Hammad previous MNA and Minister) are supporting PMLN candidate and her sister Sumaira Malik is also in PMLN.... Babli Khan Sister Zakia Shahnawaz is currently Minister from PMLN and she is supporting PMLN...

4. PTI worker has been distributed into three groups... One still supporting PTI candidate due to ideology....2nd group has bycotted election this time and third one has decided to vote for PMLN candidates....

So based on these views , i can see that there is still PTI chance to retain this seat but opposition has implanted their own character so beautifully that Imran can be trapped this time easily... May be that we can see surprising result in By Election at NA 71.

06_07.gif
 
Last edited by a moderator:

ACCA.COM

Councller (250+ posts)
Government can not influence Mianwali politics with such tactics otherwise they have defeated Imran Khan earlier....as you know that Mianwali have still tribal norm and here police also remain in their limit as they know that MIanwali is not like other part of Punjab where police ruled in every case...
Jahaan Kalashankoof culture ho wahaan pe atleast andha qanoon nahein hota...Qanoon ko b pata hota hai k kalashankoof ki b ankhein nahein hoti chahay police k pass ho ya civillian k pass...
DCO Mianwali Mian Ibrar Ahmed (Left) with ubaid ullah Shadi khel (Right).
Govt Machinery in full support..

BSKeVoBIgAARf9V.jpg
 
zainazad

Politcal Worker (100+ posts)
In my opinion PMLN will win bcoz

1 PTI leadership didnt give ticket some 1 who can win
2 people will vote whom they now who is in power in that province
3 shadi khel is big tribe and they are politics more then 25 years.
 
pathar

MPA (400+ posts)
Jazbatiyat sai ziada behtar hai k daleel or danishmandi sai jawaab dia jahay...whatever you thing....
میرے بھا‏ئی آپکو بھی پتہ ہے کہ جتنی مرضی دانشمندی دکھا دو جب ان پاپیوں نے اپنی گیم کھیلنی ہے تو پھر آپکی اور میری دانشمندی گئ تیل لینے۔
طاہر القادری کی ایک بات بڑی دل کو لگتی ہے کہ اس ملک میں جب تک انقلاب نہیں آئے گا کچھ نہیں بدلے گا۔
 
ACCA.COM

Councller (250+ posts)
But kabbi pappi b miss ker jatay hain
میرے بھا‏ئی آپکو بھی پتہ ہے کہ جتنی مرضی دانشمندی دکھا دو جب ان پاپیوں نے اپنی گیم کھیلنی ہے تو پھر آپکی اور میری دانشمندی گئ تیل لینے۔
طاہر القادری کی ایک بات بڑی دل کو لگتی ہے کہ اس ملک میں جب تک انقلاب نہیں آئے گا کچھ نہیں بدلے گا۔
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
حفیظ نیازی صاحب کی تنقید کی وجہ ان کا ٹکٹ پر ناراضگی ہے ، اور دیگر لوگ بھی شائد عمران سے اس بات پر ناراض هوں گے کہ ٹکٹ ٹھیک لوگوں کو نہیں دیا گیا .

عمران خان / تحریک انصاف کی سیاست سے پہلے پاکستان میں یہ اختیار صرف پارٹی کے سربراہ یا مرکزی کمیٹی کو ہوتا تھا کہ وہ ٹکٹ کس کو دینا چاہتا ہے مگر عمران نے ایک نئی روایت ڈال دی ہے ، آپ کو ٢٠٠٨ کے انتخابات تک یہی طریقہ نظر آئے گا ، اب ٢٠١٣ کے انتخابات میں ہر جماعت میں ٹکٹوں پر گلے شکوے ہویے احتجاج ہوا ، یہ صرف تحریک انصاف کی وجہ سے تھا ،،،،،، گویا ایک اچھی روایت کی بنیاد ڈالی گئی ،

مجھے عمران خان کی یہ بات سمجھ نہیں آرہی کہ جب سب لوگ ہی اس محترمہ ایلہ ملک کی مخالفت کر رہے ہیں تو خان صاحب کیوں اس خاندان پر اتنے مہربان ہو گیے ہیں ، ،،،،،،،، اور مخالفت کرنے والوں کی بھی سمجھ نہیں آرہی کہ اگر کپتان کا یہی فیصلہ ہے تو اس کو قبول کیوں نہیں کیا جا رہا ، کہ بہرحال جو بھی منتخب ہوگا ، اس کو پارٹی کے منشور پر ہی عمل کرنا ہوگا ، فنڈ کا کھانا پینا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہوگا ، تو ایک سیٹ کے لیے اتنی ضد کیوں ؟؟؟
 
ACCA.COM

Councller (250+ posts)
People have opinion that we have voted for imran in a time when no one was ready to accept him as leader...but we made him solo MNA of PTI in 2002-3 election...All biradries even malak biradri were against PTI..but when climax of PTI came , Imran pushed back all old worker of PTI and he bring people like Ayla and babli in front instead of loyal worker of PTI...
That why many people are going opposite to PTI...
حفیظ نیازی صاحب کی تنقید کی وجہ ان کا ٹکٹ پر ناراضگی ہے ، اور دیگر لوگ بھی شائد عمران سے اس بات پر ناراض هوں گے کہ ٹکٹ ٹھیک لوگوں کو نہیں دیا گیا .

عمران خان / تحریک انصاف کی سیاست سے پہلے پاکستان میں یہ اختیار صرف پارٹی کے سربراہ یا مرکزی کمیٹی کو ہوتا تھا کہ وہ ٹکٹ کس کو دینا چاہتا ہے مگر عمران نے ایک نئی روایت ڈال دی ہے ، آپ کو ٢٠٠٨ کے انتخابات تک یہی طریقہ نظر آئے گا ، اب ٢٠١٣ کے انتخابات میں ہر جماعت میں ٹکٹوں پر گلے شکوے ہویے احتجاج ہوا ، یہ صرف تحریک انصاف کی وجہ سے تھا ،،،،،، گویا ایک اچھی روایت کی بنیاد ڈالی گئی ،

مجھے عمران خان کی یہ بات سمجھ نہیں آرہی کہ جب سب لوگ ہی اس محترمہ ایلہ ملک کی مخالفت کر رہے ہیں تو خان صاحب کیوں اس خاندان پر اتنے مہربان ہو گیے ہیں ، ،،،،،،،، اور مخالفت کرنے والوں کی بھی سمجھ نہیں آرہی کہ اگر کپتان کا یہی فیصلہ ہے تو اس کو قبول کیوں نہیں کیا جا رہا ، کہ بہرحال جو بھی منتخب ہوگا ، اس کو پارٹی کے منشور پر ہی عمل کرنا ہوگا ، فنڈ کا کھانا پینا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہوگا ، تو ایک سیٹ کے لیے اتنی ضد کیوں ؟؟؟
 
Gujratiyaa

Politcal Worker (100+ posts)
کیا یہ وہی کالم نگار نہیں جو جنرل الیکشن 2013 سے پہلے میانوالی کے حلقہ 72 سے شیرافگن نیازی کے بیٹے کے ہارنے کی پیشگوئی کرتے رہے تھے - اور نتیجہ سب نے دیکھ لیا - آپ ان کی باتوں کو دل پے مت لیا کرو.
 
Gujratiyaa

Politcal Worker (100+ posts)
موصوف انعام اللہ نیازی (برادر خورد ) کو ٹکٹ نہ ملنے کے بعد سے بھوکلا سے گۓ ہیں - ہر وقت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں - موجودہ الیکشن میں منتخب ممبر صوبائی اسسمبلی کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہو گا - مجھے پوری امید ہے کے میانوالی کے بہادر اور باشعور لوگ تحریک کا ساتھ دیں گے اور خان کو مایوس نہیں کریں گے - انشااللہ
 
ACCA.COM

Councller (250+ posts)
Or agar khan nai Mianwali k awaam ko mayoos kia ho thu...? more from PP 43 , MPA is PMLN as well as on reserved seat, another also support PMLN....
PP-44 MPA belong to PTI...and yes he has influence and he can change game..only hope for PTI in Mianwali according to my view
موصوف انعام اللہ نیازی (برادر خورد ) کو ٹکٹ نہ ملنے کے بعد سے بھوکلا سے گۓ ہیں - ہر وقت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں - موجودہ الیکشن میں منتخب ممبر صوبائی اسسمبلی کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہو گا - مجھے پوری امید ہے کے میانوالی کے بہادر اور باشعور لوگ تحریک کا ساتھ دیں گے اور خان کو مایوس نہیں کریں گے - انشااللہ
 
sir jee

Senator (1k+ posts)
کیا یہ وہی کالم نگار نہیں جو جنرل الیکشن 2013 سے پہلے میانوالی کے حلقہ 72 سے شیرافگن نیازی کے بیٹے کے ہارنے کی پیشگوئی کرتے رہے تھے - اور نتیجہ سب نے دیکھ لیا - آپ ان کی باتوں کو دل پے مت لیا کرو.
Yahi to Masla he Hamare Mulk ka,Har koi apna mafad dekhta hai Qom ka nahi.mery mohtram Haroon Rasheed sab ka sara Inqilab Gojar khan k aik ticket tak mehdud ho gia tha,jab k mosoof ka sara masla sirf Mianwali k Aik 2 Halqay hain.
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
حفیظ اللہ نیازی کی حالت تو یہ ہے کہ میاں محمودالرشید کے صاحبزادے کے جنازہ میں عمران خان نےمصافحہ کیلئے حفیظ اللہ نیازی کی طرف ہاتھ بڑھایا تو اس نے ہاتھ نہیں بڑھایا ۔۔۔۔
حفیظ اللہ نیازی کے بھائی سعیداللہ نیازی نے جگہ جگہ عمران خان کو عائلہ ملک کیساتھ جوڑ کر بدنام کرنا شروع کردیا ہے اور اخبار والوں کو خود فون کرکرکے تحریک انصاف کے اندر کی خبریں لیک کرتا رہا ہے۔
انعام اللہ نیازی تو خود بنک ڈیفالٹر ہے اور نااہل ہوچکا ہے۔ اگر عائلہ ملک نااہل ہوچکی ہے تو انعام اللہ نیازی کے بارے میں کیا خیال ہے؟
 
ACCA.COM

Councller (250+ posts)
Bhae this is an old topic..Now main discussion is just that whether PTI can retain this seat or not.... This does not have value that Inam, HAfeez or some one else is Bank defaulter...
حفیظ اللہ نیازی کی حالت تو یہ ہے کہ میاں محمودالرشید کے صاحبزادے کے جنازہ میں عمران خان نےمصافحہ کیلئے حفیظ اللہ نیازی کی طرف ہاتھ بڑھایا تو اس نے ہاتھ نہیں بڑھایا ۔۔۔۔
حفیظ اللہ نیازی کے بھائی سعیداللہ نیازی نے جگہ جگہ عمران خان کو عائلہ ملک کیساتھ جوڑ کر بدنام کرنا شروع کردیا ہے اور اخبار والوں کو خود فون کرکرکے تحریک انصاف کے اندر کی خبریں لیک کرتا رہا ہے۔
انعام اللہ نیازی تو خود بنک ڈیفالٹر ہے اور نااہل ہوچکا ہے۔ اگر عائلہ ملک نااہل ہوچکی ہے تو انعام اللہ نیازی کے بارے میں کیا خیال ہے؟
 
kotliak

Politcal Worker (100+ posts)
Agreeed............

1174517_10202126855720001_1885719708_n.jpg