NA-31 Peshawar: Who will win the elections from this constituency PTI,ANP,PPP or PMLN - Watch Public opinion

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ حلقہ تو پی ٹی اے نے ہارون بلور کی قتل کی وجہ سے چھوڑ دیا ۔۔۔
اور بڑا چول اینکر ہے ویسے۔
 

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
یہ حلقہ تو پی ٹی اے نے ہارون بلور کی قتل کی وجہ سے چھوڑ دیا ۔۔۔
اور بڑا چول اینکر ہے ویسے۔

الیکشن ملتوی صوبائی حلقے میں ہوا ہے۔ یہ قومی اسمبلی کا حلقہ ہے غلام احمد بلور اور حاجی شوکت علی کے درمیان مقابلہ ہے
اور یہ سب افواہیں ہیں کہ تحریک انصاف صوبائی حلقے سے ہارون بلور کی بیوی کے مقابلے میں دستبردار ہوگئی ہے اور یہ سب سے زیادہ اے این پی کے ٹوئٹراکاؤنٹس پھیلارہے ہیں
 

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
In the last, he said all PTI , ANP, and PPP are strong in this constituency... When the survey shows 11 PTI, 5 ANP, and 0 PPP.
I hope Neo news sack this stupid and disgrace of a journalist who has probably below monkey IQ level.