Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
Darhi walay munafiq. Moon per achi batein kertay hain lekin murtay hi palat jatay hain. Isi liyay sab say bari supporter base honay kay bawajood bhi decades say nakami utha rahay hain.
He was Islami jamiat talabba GULLU BUTT of his times. Don't be fooled by his appearance. They are scum bags and puppets of Nawaz sharif.
ماشااللہ ، کیا طوطا چشمی اوصاف ہیں موصوف کے
اصل میں " لوٹا چشمی" کی وجہ سے تحریک انصاف کی نظر "دھندھلا" گئی ہے ، اس لئے تحریک انصاف کو سب طوطا چشم نظر آتے ہیں
جلن کا علاج ٹھنڈا پانی , تحریک انصاف اپنی لڑائی میدان میں لڑے ، آئندہ خیبر میں حکومت جماعت اسلامی کی ہوگی ، ان شاء اللہ ، آپ منافقت کا لقب اپنے لئے استعمال کر لیں ، مجھے کہنا بوجھ لگ رہا ہے
مطلب کسی سے ملاقات ہونا ، جہنمی ہونا ہے ،تحریک انصاف نائن زیرو جائے تو ثواب ، فضل الرحمان سے ملے تو زیادہ ثواب ، جماعت کے مرکز میں کوئی آئے تو گنہگار ، واہ
تحریک انصاف ، پی پی پی کے جیالوں اور نون لیگ کے متوالو، جاری رکھو
جلن کا علاج ٹھنڈا پانی , تحریک انصاف اپنی لڑائی میدان میں لڑے ، آئندہ خیبر میں حکومت جماعت اسلامی کی ہوگی ، ان شاء اللہ ، آپ منافقت کا لقب اپنے لئے استعمال کر لیں ، مجھے کہنا بوجھ لگ رہا ہے
Depend karay ga, JI ko hukoomat bananay kay liyay Israel ko support kerna ho tu won bhi karaingay. Is dafa PTI ki majority thi tu un say alliance ker liyay, agar kisi aur ki majority hui tu us kay sath alliance ker laingay.
Jo party pichlay 50 saal main apnay koi agenda nahi bana saki, Allah hamari qaum ko aisay hukumaranoo say mahfooz rakhay.
چودھری بھائی صرف خیبر میں کیوں وزیر اعظم ہی بنادے سراج الحق صاحب کو ۔۔
خیالی پلاو پکانے کے کونسا پیسے لگتے ہیں
تذکرہ خبیر کا ہو رہا ہے ، وزیر اعظم کا نہیں ، ان شاء الله پورے پاکستان میں ایک دن جماعت اسلامی کی حکومت ہوگی اور وزیر اعظم وہ جس کو جماعت منتخب کرے ، شخصیت پرستی جماعت میں نہیں ، یہ بٹ پرستی کی شکل ہے ، الله معاف کرے ، جیسے لوگ لینن ،سٹالن کو بھی خدا مانتے تھے ،آج اس کے نام لیوا نہیں ہیں
[/right]
وزیر اعطم تو جماعت کا ایک ہی سورت میں ہوسکتا ہے کے اگر مارشل لا لگ جائے تو شاید چانس بن جائے ۔۔باقی تو شاید پچحلے انتکابات میں چار سیٹ ملی تھیں اس بار شاید تین ہو جائے اس سے زیادہ کچھ نہیں
ہماری چہیتی وہی جماعتیں ہے جو ووٹ لے کر آتی ہیں عوام سے
آپ کی خوش فہمیوں کے کیا کہنے ، جن جماعتوں کی پیدائش آمریت نے کی وہ آپ کے چہیتے ، جو جمہوری جماعت ہے اس پر الزام ،پاکستان کی واحد جمہوری جماعت صرف اور صرف جماعت اسلامی ہے ، باقی سب خاندانی سیاست اور شخصیت کے گرد گھومتی ہیں وہ چاہیں مذہبی بھی ہوں ، تحریک انصاف کو بھی ابھی وقت چاہیئے اس معیار پر جانے کیلئے ، ابھی تک عمران خان نے کی ایسا ڈھانچہ تشکیل نہیں دیا جس کی بنیاد پر لوگ سمجھ سکیں کہ آئیندہ اس کی تشکیل اور تبدیلی کا عمل کیسے ہوگا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|