الیکشن 2013 سے پہلے کی چند اخباری سرخیاں ملاحظہ فرمائیے۔
نومبر28, 2012
میرا دور ہوتا تو بلٹ ٹرین ہوتی- آج پاکستان جل رھا ہے- نوازشریف
http://dailypakistan.com.pk/swat/28-Nov-2012/30760
جنوری 31, 2013
ہر خاندان کو سرکاری نوکری ملے گی-
بلٹ ٹرین بنانے کا وعدہ کرتے ہیں- ن-لیگ کا منشور۔
http://www.express.pk/story/84790/
مارچ 8، 2013
اقتدار میں آکر بلٹ ٹرین چلائیں گے- نوازشریف
http://dailypakistan.com.pk/mardan/08-Mar-2013/37233
مئی 4، 2013
کراچی سے لے کر پشاور تک بلٹ ٹرین چلائیں گے جو انتہائی تیزی سے ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک جائے گی،صرف سات گھنٹوں میں بلٹ ٹرین منزل پر پہنچ جائیگی،لاہور کے بعد ملتان میں بھی میٹرو بس سروس شروع کی جائیگی،
ہواوٴں میں بات نہیں کرتا۔ نوازشریف
http://www.urduweb.org//%DA%A9%D8%B1%D8%A7%DA%86%DB%8C-%D/
الیکشن 2013 کے بعد کی چند اخباری سرخیاں ملاحظہ ہوں۔
مئی 26، 2013
مسلم لیگ ن کراچی سے پشاور تک بلٹ ٹرین چلائے گی- باجوہ
http://www.nawaiwaqt.com.pk/%D8%A8%D9%82%DB%8C%DB%//206541
اکتوبر 3، 2013
(جیو نیوز) بلٹ ٹرین صرف الیکشن کا نعرہ تھا-
فی الحال پاکستان کو اسکی ضرورت نہیں - ہم موجودہ نظام کو بہتر بنائیں گے- خواجہ سعد رفیق
اپریل 16، 2015
پاکستان ریلوے میں 42 ارب روپے کی کرپشن کا سکینڈل منظر عام پر آگیا-
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ناکام وزیر ثابت ہوئے-
http://qudrat.com.pk/pakistan/16-Apr-2015/56791
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ :
اٰیَۃُ الْمُنَافِقِ ثَلٰثٌ:
اِذَاحَدَّثَ کَذَبَ،
واِذَا وَعَدَ اَخْلَفَ،
وَاِذَااؤْتُمِنَ خَانَ۔
**رواہ البخاری ۱/۱۰و مسلم۱/۵۶**
منافق کی تین نشانیاں ہیں :
(۱) جب بات کرتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے-
(۲)جب وعدہ کرتا ہے تووعدہ خلافی کرتا ہے-
(۳) جب اس کے پاس امانت رکھی جاتی ہے تو خیانت کرتا ہے