My statement in NA didn't contain my personal information, says Nawaz Sharif

mian_ssg

Senator (1k+ posts)
If Khan can't do a good thing and instead does another good thing then that is a U Turn, however this is not a U Turn at all.
 

vvaqar

Senator (1k+ posts)
جب برا وقت آتا ہے تو دو کام ہوتے ہیں
پہلا عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے پھر بندہ یاریاں باریاں مارنے لگتا ہے
دوسرا ارد گرد
بیوقوف لوگوں کی بھر مار ہوتی ہے اور پھر انہی کے مشوروں پر عمل بھی کیا جاتا ہے

المختصر

بھوسڑی شریف کی ذلالت پورے عروج پر ہے
 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
یہ تو چُھناکاکا ہے نہ اسے تو پتہ ہی نہیں کہ اسے کیا کہنا ہے عدالت سے اور عدالت نے بھی مان لیا ہو گا کہ اب کاکے کو کیا کہے
ہمارے ملک میں بڑےبڑے مجرم بڑے بڑے جھوٹ بولتے ہیں ۔۔ اور ہمارے بڑے بڑے ادارے اور ہماری بڑی بڑی


عدالتیں ان جھوٹوں پہ ان جھوٹوں سے لاڈ کرتی رہتی ہیں ۔۔ کسی غریب شہری کا معاملہ ہو تو ایسے معاملات کرنے پر اسے ہمیشہ کے لئے جیل کی ہوا کھانی پڑتی ہے اور اس سے پہلے کرپٹ پولیس کی دھمکیاں سننی پڑتی ہیں اور تشدد کا نشانہ الگ بننا پڑتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ یا رب یہ منحوس کب کیفرِ کردار تک پہنچیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ دندناتے مجرم معصوم شہریوں کے سینے پہ مونگ کی دال ہیں خوف کی فضا ہیں یہ بدمعاشی کے چلتے پھرتے نشان ہیں
 

Aadi Ali

Minister (2k+ posts)
Kesa admi hy ye? Pehly Dead Father ko fraud kaha, phir beti ko Fraud men jail men dalwadia, ab kehra hy k mery bety Fraud hen... Esi cheez to Lunday men b nahi milti
 

Back
Top