MY LATEST URDU COLUMN: PAKISTAN Ka ALMIA"

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
I forwarded the link to my last article to Sehbai, which was on his so called experience and professionalism. He responded to it in his column where he disclosed that his comments on Nawaz looking glum was based on the observation of a woman. My latest article is a continuation on it, plus it points towards Geo's concentrated efforts to malign IK. A passing reference to Sehbai starting the rumors on the donations is also made.


Wajid Ali Khan | August 11, 2013 |


ttragedy-story-1182013.gif


ntragedy-story-1182013.gif


http://urdu.thenewstribe.com/blogs/2013/08/11/pakistans-tragedy/
 

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
Very well written - Indeed (clap)

مثلا یہ ہے کے آج سے دس سال پہلے رسائل او وسایل اتنے نہیں تھے - صرف چاپلوس ، کرپٹ اور نسلی وفادار یاریوں دوستیویوں میں اخبارات میں لگوا دیے جاتے تھے . اس وقت نواز اور بنظر کے پالتو دھڑوں میں بٹے ہووے تھے - اسلئے صاف شفاف اور اچھے صحافی اے ہی نہیں . کوئی والی بابر اٹھا تو بوری والی سرکار نے ٹھکانے لگا دیا . ورنہ نصرت جاوید یا عطااللہ قاسمی جیسی مخلوقات کو یہ نیک فریضہ انجام دینے کو ملتا رہا


کبھی پالتو جانور کی دم ہلتے دیکھی ہے - خاص طور پر اگر مالک اپنے پالتو جانور کی خوراک او آرائش کا خیال رکھتا ہو ؟ بس پاکستانی صحافت کا بھی یہی حال ہے . دیکھ لیجئے ... ناجی ، قاسمی ، میر ، صافی ، جسکا نام لیینگے یہی دم ہلتی دکھائی دیتی ہے .
میں پاکستان میں چند صحافی ایسے ہیں جنکو ایک اصولی سیاست کرتا دیکھتا ہوں وگرنہ سب ہڈیوں کے پلے ہوۓ پالتو ہیں .

 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ دنیا کی سپر طاقت اپنے پیسے اور طاقت کی بلبوتے پر ہمارے حکمرانوں کو مجبور کررہی ہے اور میڈیا کو خریدہ ہوا ہے پاکستان کے عوام کے خواہشات اور امنگوں کے سامنے بند ڈھالے جارہے ہیں ان کو مثنوی طور پر اینڈیا اور امریکا کا دوست بنایا جارہا ہے جبکہ عوام میں سے بہت یہ برداشت نہیں کرسکتے اور خود بھی پھٹ رہے ہیں اپنے ساتھ دوسرے بے خبر بے گناہوں کو بھی پھاڑ رہے ہیں

جب تک یہ بیرونی ایکشن ختم نہیں ہوتا اس کا ری ایکشن ختم کرنا ناممکن ہے
جتنا ایکشن زیادہ ہوگا اتنا ری ایکشن بڑھے گا