NTV NEWS HD
Voter (50+ posts)
بلاول چھوٹا بچہ ہے بڑے بڑے خواب دیکھنے دو، شہباز شریف کارٹون ہے ، ایم کیوں ایم کو دیکھ لیا صبح دس لاشیں شام دس لاشیں، ایم ایم والے اسلام کے لئے اسلام آباد کے لئے ایک ہوۓ، جبکہ سلام ہے یہودی کو جس نے کے پی کے، کے اسکولوں میں قران لازمی قرار دے دیا. آنٹی نے ٣ منٹ میں سب کو سنا دی
ALT LINK
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/EIPHjfF.jpg