آپ لوگوں کو کتني بار سمجھاؤں کہ اس ابليسي نظام حکومت ميں پاکستاني عوام کو کبھي بھي کچھ نہيں ملے گا او بھائي يہ نظام حکومت تمھارے لئے نہيں بنايا گيا يہ تو وڈيروں جاگيرداروں سرمايہ داروں صنعتکاروں زمينداروں اور حکمرانوں کے لئے بنا ہے
اس نظام حکومت ميں غريب کو ہي سزا دي جائے گي جبکہ صدر وزيراعظم گورنر وزراء اعلي وزراء مشراء افسران کومکمل استشني حاصل ہوگا

بلکل صحیح فرمایا آپ نے
اس نظام حکومت میں غریبوں کی مدد سے غریبوں پر حکومت کی جاتی ہے اور غلاموں جیسا برتاؤ کیا جاتا ہے
شہباز شریف سب کا احتساب کر سکتا ہے - کسی کو بھی معطل کر سکتا ہے مگر اسکو کوئی کچھ نہیں کہ سکتا
ہم لوگ اتنے سادہ ہیں کے اپنے قاتلوں کو اپنے ہی کندھوں پر سوار کروا کر لاتے ہیں
Ibleesi Nizaam e hakoomat main or tou kisi ko kuchh milna hai ya naheen, iss nizam ko gali day kar kuchh logon ko bohhot zewar mil jata hai apna manjan baich kar
اوہو مجھے پتہ نہيں تھا کہ آپ منجھن بھي بيچتے ہيں اچھا کيا بھاؤ ہيں آجکل منجھن کے
کلو تولہ يا درجن کے حساب سے بيچتے ہيں
Qeemat - Sirf aik Canadian Passport
اچھا ميں سمجھا شايد جدہ کا پاسپورٹ