Musharraf reiterates Sharif ordered to hijack his plane
Musharaf ki shakal dekh k aisa comment kerny ko dil kerta hai jesa Saira ne kia tha, per admin ban ker dy ga. is lye nhy kerti
مجھے حیرت ہے کیسے کیسے بے غیرت لوگ ہمارے اداروں کے سربراہ بن جاتے ہیں
اس کو شرم نہیں آتی اب ایسی باتیں کرتے ھوے
اس محب وطن جنرل کا نعرہ تو سب کو یاد ہوگا
جی ہاں
سب سے پہلے پاکستان
مگر اسکی اولاد امریکا میں جھاڑو مارتی ہے
Mushriff should have never left noora alive. he should have read the history of Arabs, when they take-over hey never leave them alive simply because when ousted one gain the power again like noora did, normally they kill entire family of the person who has taken part in revolt. It was near miss for mushrrif. Action like this should never be done half heartedly.
مشرف نے پاکستان کے تقریبا سولہ سال ضائع کیے-
آٹھ سال ١٩٩٩سے ٢٠٠٨ تک اور آٹھ سال ٢٠٠٨سے ٢٠١٥ تک-
اور دوسرے آٹھ سال صرف نواز شریف کو زندہ چھوڑ کر-
پاکستان میں آج جتنی بھی فرسٹریشن ہے- اس کے زمدار مشرف، نواز شریف اور زرداری ہیں-
نواز شریف اور زرداری نے تو پاکستان کو لوٹ کا مال سمجھ لیا یے- اور تباہ کی جا رہے ہیں-
کم از کم مشرف کے بچوں نے تو ملک نہیں لوٹا- مجھے تو ان کے نام بھی نہیں پتا-
لیکن ن٠لیگی بے غیرتوں اور پی پی پی والوں کو شرم آنی چاہے- کہ دوسری نسل پہلے ہی تیار بیٹھی ہے پاکستان کو لوٹنے کے لئے-
ان کے نام میں تمہیں بتاۓ دیتا ہوں لیکن تم کیا سمجھ رھے ہو کہ وہ اس عمر میں پاکستان میں بیٹھا جھک مار رھا ہے ؟ وہ بھی اپنی آنے والی نسلوں کے لیۓ اسپیس کرییٹ کر رھا ہے ۔خیال کرتا ہوگا کہ وہ شاید بقیہ سے پیچھے رہ گیا ہے ۔
Better to remain quite rather than speculating on something which you don't know. One can disagree with Musharraf policies (the biggest blunder to NOT to hang sharif and zardari family), but he is not a financially corrupt person.
I saw his son in LUMS when Musharraf was presidnet. he was hanging around without any protocol, as any other student. Very down to earth and humble personality.
Just like you have the right to comment on anything, and do politics, He have the right tooo.