Re: Pervaiz Musharraf & Nawaz Sharif protected Altaf Hussain & MQM in past :- Imran Khan
میں جاننا چاہتا ہوں کہ کتنے لوگوں میں اتنا دم ہے سمیت عمران کے کہ فوج کو پورا کریڈٹ دیتے ہیں تو جیسے باقی سیاستدانوں کو غلیظ الفاظ میں برا بھلا کہتے ہیں اپنے بھائی بندوں کو محفوظ راستے دینے پر کیا فوج کے سربراہ کو بھی زرداری اور باقی لوگوں کو محفوظ راستہ دینے پر ایسا کہنے کی جرات رکھتے ہیں؟ کیونکہ اگر صرف فوج ہی آپریشن کر رہی ہے اور کراچی پر فوج کی پوری گرفت ہے، نواز شریف یا کسی اور سیاست دان کی جرات نہیں دم مارنے کی یا آپریشن کے بارہ میں فیصلہ کرنے کی تو ان لوگوں کی اس دلیل کی رو سے فوج ہی نے بڑی مچھلیوں کو صاف اور محفوظ راستہ دیا ہے. ذرا ہو جائے جناب گالی گلوچ پھر یا ادھر جاتے پر جلتے اور جان نکلتی ہے؟