انٹر ویو کے آخری دورانئے میں اینکر نے پرویز مشرف(ر) سے بات کرتے ہوئے اسکے منہ سے نکل گیا کہ اسےانڈیا نے پکڑ لیا۔ بھوٹان سے بھی ایسے ہی اچھے تعلقات ہیں کہ بغیر اجازت یعنی نیپال کی سرزمین سے انڈیا پاکستانی بندے کوکیونکر پکڑ سکتا ہے ؟جبکہ اینکر کرنل حبیب کے بدلے گلبھوشن کے تبادلے کا عندیہ ابھی سے دے رہی ہے ،یعنی دہشت گرد کے بدلے نیپال میں ملازمت پر آئے ہوئے سولیئن کی قیمت پر،پست اخلاقی کی انتہا۔