Murad Saeed aggressive press conference today

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Oh Khan nay LETAN CHUK THREEK da agaaz ker dita ai.............. Aur opposition is Baan Baan Therek shrooooooooooooo
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)

ادھر عمران خان حلف اٹھائے گا اور ادھر ڈالروں کی بارش شروع۔۔۔۔۔

فی الحال تو مہنگائی کا سیلاب آگیا ہے۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟؟؟؟

 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
انکوائری کمیشن میں سب سے پہلے احسن اقبال کا کیس رکھوں گا، مراد سعید

لاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے انکوائری کمیشن میں سب سے پہلے احسن اقبال کا کیس رکھوں گا۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“ میں گفتگو کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ جس نے بھی کرپشن کی، انکوائری کمیشن میں سب کی تحقیقات ہوں گی۔ سکھر سیکشن پر اربوں روپے جبکہ ایک پراجیکٹ میں پچاس ارب سے زائد کا نقصان ہوا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ احسن اقبال سے سوالوں کے جواب مانگے تو انہوں نے کہا تھا کہ پارلیمنٹ میں جواب دوں گا، میں روز اسمبلی جاتا ہوں لیکن وہ جواب نہیں دیتے، انہوں نے کہا تھا کہ عدالت لے کر جاؤں گا لیکن وہاں بھی نہیں گے، میں انھیں بھولنے نہیں دونگا۔

مراد سعید نے کہا کہ پچھلے دس سال میں قرضے کہاں پر خرچ ہوئے؟ 24 ہزار ارب کا حساب لیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کے انکوائری کمیشن میں سب سے پہلے احسن اقبال کا کیس رکھوں گا۔

Source
 

FreeCountry

MPA (400+ posts)
I think government will have to make a special law for this commission. Because if made under the existing laws it will be a very weak commission with very less powers to disclose the truth to awaam.