اے آروائی کا معیار دن بدن گرتا جا رہا ہے ،خاص طور پہ یہ 3 انتہا درجے کے گھٹیا اور جاہل صحافی ہیں جن کو صرف نواز اور شہباز پہ پونکنے کے پیسے ملتے ہیں ، ،،وزیر اعظم سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی تصویر کو پہلے کسی پیپسی برگر ٹرال نے ٹویٹر پہ اچھالا ،پھر آو دیکھا نہ تاؤ سیاست پی کے پہ بھی اس تصویر کو پیش کرنے کا مقابلہ چل پڑا ،،اتنا ہی اعتراض ہے تو تیلی وہاں کیا امب لینے گیا تھا۔
panama kay amb lainay gaya thaa
نواز شریف جو پانامہ سے لایا وہ امب تیلی خٹک کو مل گیا یا نہیں ؟