[FONT=&]سانحہ لاہورمیں شہید ہونے والی30سال کی لڑکی ، فاطمہ کو سپردِ خاک کر دیا گیا۔فاطمہ جمشید کا ایک ماہ بعد نکاح تھا اور وہ اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ اسی سلسلےمیں شاپنگ کےلئےمال روڈ گئی ہوئی تھی۔فاطمہ جمشید کا بھائی زخمی حالت میں اسپتال میں زیرِ علاج ہے[/FONT]