Multan metro bus corruption scandal haqiqat hai - Irshad Bhatti

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Who is the master mind behind Multan Metro bus scandal

Sari duniyaa Jhooti aur tum besharam loug sachey - Scum of Pakistan aka Patwaris and their media group.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Who is the master mind behind Multan Metro bus scandal

یار یہ کیا بندہ ہے؟
ویڈیو میں کچھ ہوتا ہے اور یہ لکھ کچھ دیتا ہے
بھائی جو ویڈیو یہاں لگاتے ہو وہ خود بھی دیکھتے ہو یا نہیں؟
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
Re: Who is the master mind behind Multan Metro bus scandal

یار یہ کیا بندہ ہے؟
ویڈیو میں کچھ ہوتا ہے اور یہ لکھ کچھ دیتا ہے
بھائی جو ویڈیو یہاں لگاتے ہو وہ خود بھی دیکھتے ہو یا نہیں؟

محترم، گزارش اتنی ہے کہ عید سر پر ہے اور قربانی بھی کرنی تو کام کم ہے اور خرچے زیادہ
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
Re: Who is the master mind behind Multan Metro bus scandal

جو ریکارڈ ہو گا جلا دیا جائے گا
جو بچ رہے گا چھپا دیا جائے گا

اور

جو پکڑا گیا وہ سازش نہی تو اور کیا ہوا گا
 
Back
Top