Mullah Zaeef and Robert Grenier

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ملا عبدالسلام ضعیف اپنی کتاب ’مائی لائف ود دا طالبان‘ میں لکھتے ہیں کہ ’میں 20 نومبر 2001 کو (قندھار سے) اسلام آباد واپس آیا تو مجھے پاکستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے ایک باقاعدہ خط دیا گیا۔ انہوں نے لکھا کہ ’’وہ امارات اسلامیہ افغانستان کو اب تسلیم نہیں کرتے ہیں‘‘ مگر اس کے سفیر، یعنی مجھے ’’پاکستان میں رہنے کی اجازت ہے جب تک کہ افغانستان میں ایمرجنسی کی صورت حال ختم نہیں ہو جاتی ہے‘‘۔ ۔ ۔ ۔ یہ نئے سال کا دوسرا دن تھا۔ پاکستان نے ابھی 2002 کی آمد کا جشن منایا تھا اور میں گھر میں اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھا۔ اچانک میرا محافظ نمودار ہوا اور اس نے مجھے بتایا کہ پاکستانی افسران دروازے پر موجود ہیں اور مجھے ملنے کے خواہاں ہیں۔ یہ رات کے آٹھ بجے کا وقت تھا جو کہ میرے گھر پر میٹنگ کے لئے ایک غیر معمولی وقت تھا۔ میں چھوٹے مہمان خانے کی طرف گیا۔ کمرے میں تین افراد موجود تھے۔ انہوں نے خود کو متعارف کروایا۔ ایک گلزار نامی پشتون تھا جبکہ دوسرے دو اردو بول رہے تھے۔ اس (گلزار) نے کہا ’’عزت مآب، اب آپ عزت مآب نہیں رہے۔ امریکہ ایک سپر پاور ہے، کیا آپ کو اس کا علم تھا؟ اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا ہے، نہ ہی اس سے مذاکرات کر سکتا ہے۔ امریکہ آپ سے سوالات پوچھنا چاہتا ہے اور ہم آپ کو اسے کے حوالے کرنے آئے ہیں‘‘۔ ‘

اغوا: ایک سفیر کا، ایک سفیر کی بیٹی کا
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
It was one of the blunders of busharraf to hand over an ambassador and that too of a brotherly neighbor Muslim country. This will always be seen as a black spot on Pakistan.
 
iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
The presenter really impressed me. The overall show is worth watching.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ملا عبدالسلام ضعیف اپنی کتاب ’مائی لائف ود دا طالبان‘ میں لکھتے ہیں کہ ’میں 20 نومبر 2001 کو (قندھار سے) اسلام آباد واپس آیا تو مجھے پاکستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے ایک باقاعدہ خط دیا گیا۔ انہوں نے لکھا کہ ’’وہ امارات اسلامیہ افغانستان کو اب تسلیم نہیں کرتے ہیں‘‘ مگر اس کے سفیر، یعنی مجھے ’’پاکستان میں رہنے کی اجازت ہے جب تک کہ افغانستان میں ایمرجنسی کی صورت حال ختم نہیں ہو جاتی ہے‘‘۔ ۔ ۔ ۔ یہ نئے سال کا دوسرا دن تھا۔ پاکستان نے ابھی 2002 کی آمد کا جشن منایا تھا اور میں گھر میں اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھا۔ اچانک میرا محافظ نمودار ہوا اور اس نے مجھے بتایا کہ پاکستانی افسران دروازے پر موجود ہیں اور مجھے ملنے کے خواہاں ہیں۔ یہ رات کے آٹھ بجے کا وقت تھا جو کہ میرے گھر پر میٹنگ کے لئے ایک غیر معمولی وقت تھا۔ میں چھوٹے مہمان خانے کی طرف گیا۔ کمرے میں تین افراد موجود تھے۔ انہوں نے خود کو متعارف کروایا۔ ایک گلزار نامی پشتون تھا جبکہ دوسرے دو اردو بول رہے تھے۔ اس (گلزار) نے کہا ’’عزت مآب، اب آپ عزت مآب نہیں رہے۔ امریکہ ایک سپر پاور ہے، کیا آپ کو اس کا علم تھا؟ اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا ہے، نہ ہی اس سے مذاکرات کر سکتا ہے۔ امریکہ آپ سے سوالات پوچھنا چاہتا ہے اور ہم آپ کو اسے کے حوالے کرنے آئے ہیں‘‘۔ ‘

اغوا: ایک سفیر کا، ایک سفیر کی بیٹی کا
یہ کارنامہ ہمارے کمانڈو کا تھا
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
I think Pakistan should apologize for the role we played in his capture and torture. If not, atleast I would like to apologize to him. I read him book and he is a great guy.
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ملا عبدالسلام ضعیف اپنی کتاب ’مائی لائف ود دا طالبان‘ میں لکھتے ہیں کہ ’میں 20 نومبر 2001 کو (قندھار سے) اسلام آباد واپس آیا تو مجھے پاکستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے ایک باقاعدہ خط دیا گیا۔ انہوں نے لکھا کہ ’’وہ امارات اسلامیہ افغانستان کو اب تسلیم نہیں کرتے ہیں‘‘ مگر اس کے سفیر، یعنی مجھے ’’پاکستان میں رہنے کی اجازت ہے جب تک کہ افغانستان میں ایمرجنسی کی صورت حال ختم نہیں ہو جاتی ہے‘‘۔ ۔ ۔ ۔ یہ نئے سال کا دوسرا دن تھا۔ پاکستان نے ابھی 2002 کی آمد کا جشن منایا تھا اور میں گھر میں اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھا۔ اچانک میرا محافظ نمودار ہوا اور اس نے مجھے بتایا کہ پاکستانی افسران دروازے پر موجود ہیں اور مجھے ملنے کے خواہاں ہیں۔ یہ رات کے آٹھ بجے کا وقت تھا جو کہ میرے گھر پر میٹنگ کے لئے ایک غیر معمولی وقت تھا۔ میں چھوٹے مہمان خانے کی طرف گیا۔ کمرے میں تین افراد موجود تھے۔ انہوں نے خود کو متعارف کروایا۔ ایک گلزار نامی پشتون تھا جبکہ دوسرے دو اردو بول رہے تھے۔ اس (گلزار) نے کہا ’’عزت مآب، اب آپ عزت مآب نہیں رہے۔ امریکہ ایک سپر پاور ہے، کیا آپ کو اس کا علم تھا؟ اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا ہے، نہ ہی اس سے مذاکرات کر سکتا ہے۔ امریکہ آپ سے سوالات پوچھنا چاہتا ہے اور ہم آپ کو اسے کے حوالے کرنے آئے ہیں‘‘۔ ‘

اغوا: ایک سفیر کا، ایک سفیر کی بیٹی کا
جماعتی مینڈک
ملا ذلیل اپنی کتاب میں یہ نہیں لکھتے کہ 30 لاکھ افغان مہاجرین کو پاکستان نے اپنے پاس رکھا ہوا ہے، تیرے اندر افغانی کا اتنا ہی درد ہے تو یہ 30 لاکھ افغانی پکڑ اور نکل جا افغانستان
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جماعتی مینڈک
ملا ذلیل اپنی کتاب میں یہ نہیں لکھتے کہ 30 لاکھ افغان مہاجرین کو پاکستان نے اپنے پاس رکھا ہوا ہے، تیرے اندر افغانی کا اتنا ہی درد ہے تو یہ 30 لاکھ افغانی پکڑ اور نکل جا افغانستان
غیر جماعتی ڈڈو جی کے اندر الله اکبر کا نعرہ لگانے والوں سے جذبہ جھاگ بیٹھ گیا
arifkarim
 
Last edited:

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
غیر جماعتی ڈڈو جی کے اندر الله اکبر کا نعرہ لگانے والوں جذبہ جھاگ نکل پڑا
arifkarim
جماعتی مینڈک کے سامنے ایک طرف اللہ اکبر اور دوسری طرف امریکی ڈالر دکھائی دئیے تو جماعت کے منشور کے مطابق جماعتی مینڈک امریکی ڈالروں کی طرف لپکے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جماعتی مینڈک کے سامنے ایک طرف اللہ اکبر اور دوسری طرف امریکی ڈالر دکھائی دئیے تو جماعت کے منشور کے مطابق جماعتی مینڈک امریکی ڈالروں کی طرف لپکے
جذبہ ایمانی سے سر شار غیر جماعتی ڈڈو ڈالر کو ٹھوکر مار الله اکبر کا نعرہ لگانے والوں کی طرف لپکا
?
 
Back
Top