the question that arise here is that if mullah umar had died years ago.. then why the news was broken now???? why now this news become public right in the middle of negotiations????????????
اگر ملا عمر کب کا مر چکا ہے تو عید پر کس کے پیغامات آرہے تھے؟
کون سب کو۔ چ۔ بنا رہا تھا؟
ہمارے میڈیا کے پاس بھی کوئی مصدقہ اطلاعات نہیں ہوتیں ، بس جو سنا آگے پہنچا دیتے ہیں ۔
آزاد میڈیا ؟ یا مادر پدر آزاد ، آوارہ میڈیا ؟