اب اس کامیڈین کو کوئی یہ بتائے کہ مغل خاندان تو ۳۰ سال سے حکومت میں ھے، تو ۳ سال کے دھرنوں کی وجہ ستائس سال کی ترقی بھی رول بیک ھوگئی، جو کہیں نظر نہیں آ رھی ،، ستائس سالہ دور میں جو دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رھی تھیں، اب تین سالہ دھرنوں کی وجہ سے خشک ھو گئیں
Dharno ki shuruaat toh ap logo ne hi ki thi.. Kabhi President house par charhai, aur Kabhi long march. Yeh baat alag hai k apkay dharno main tadaad na honay k barabar hoti thi..