Mujra in PTI's NA120 Camp

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نونیوں نے عشاء کی نماز مسجدوں میں ادا کی اور فجر تک نفل پڑھتے رہے. چاشت کی نماز تک مسجد ہی میں قیام کریں گے. ووٹ ڈالنے کے لئے ٹولیوں کی صورت میں درود سلام پڑھتے ہوئے مسجد سے پولنگ سٹیشن جائیں گے. ووٹ ڈالنے کے بعد دوبارہ مسجد آ جائیں گے اور نماز مغرب کے بعد کامیابی کی خبر سن کر ہی گھروں کا رخ کریں گے
 
نتیجہ آنے کے بعد انقلابیوں کی زبان کو لقوا پڑ جاۓ گا اگلے الیکشن تک بیٹری لو رہے گی بولنے کی طاقت ختم ہو جاۓ گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

نتیجہ آنے کے بعد انقلابیوں کی زبان کو لقوا پڑ جاۓ گا اگلے الیکشن تک بیٹری لو رہے گی بولنے کی طاقت ختم ہو جاۓ گی
سبحان الله، ماشااللہ، نوافل کے ساتھ ساتھ مسجد ہی سے الیکشن کیمپین بھی جاری ہے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
PP zombies and their moralities - these poor fellows have left with no politics but abuse and deceit.
Besides that, if this is not some ploy or propaganda by PMLN, such an event is surely in bad taste and should be avoided.
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
جی آیا نوں

ٹیرن کے ماموں میاں

بھٹو کو نہلا دھلا کے اپنے گھر سے نکال کے آئے ہو نا

اور آتے ہوئے فریم میں لگے لوتھڑے کی بوسہ دیا تھا نا

:lol: :lol: :lol:​
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

اتنے پیسے خرچ کرنے کی کیا ضرورت تھی، شیدی ٹلے ( نامزد وزیر اعظم پاکستان) کے ساتھ جو چار خباۂن بیٹھی ہوۂیں تھیں ، وہ بھی کافی تھیں ۔

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
سب*ان الله، ماشااللہ، نوافل کے ساتھ ساتھ مسجد ہی سے الیکشن کیمپین بھی جاری ہے

اور تم لوگ آرام سے بیٹھے ہو کیوں کے تمہیں پتا ہے تمہیں کسی نے ووٹ نہیں ڈالنا
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
Main tau kitnay dinoin say keh raha huin keh ab PTI walloin ko stage drama join kerna chaheeay. Allah en ko Naseehat day aur humari Maded keray. InshaAllah PMLN yeh election Jeet jaayay gee per humain abhi apnay country and Nawaz Sharif ke jang lerni ho gee. Bohat ho chucka tamasha ab es Mulk main
 
akmal1

جنگ لڑنے سے پہلے چوری کے پیسے واپس کرنا نہ بھولنا ورنہ حرام کے پیسے کی جنگ کا بھی کوئی فائدہ نہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن اخبار میں تو تصویر دیکھی تھی کہ خسرا اعظم اپنے ڈاکو اعظم پاپا کے ساتھ نواب شاہ میں تشریف فرما ہیں
 
PP zombies and their moralities - these poor fellows have left with no politics but abuse and deceit.
Besides that, if this is not some ploy or propaganda by PMLN, such an event is surely in bad taste and should be avoided.
مجاور بھی بے غیرتی کے کس پاتال میں پہنچ گئے ۔ ۔ ۔
اپنی شامِ غریباں کی تیّاری کے بجائے، پٹواری لیگ کے سرکس کے لئے کُرسیاں لگا رہے ہیں
 
Last edited: