Mujib ur Rehman Shami's Comments on Imran Khan's Visit to Pakpattan

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
HUMARI PORI QAUM AL-AZHAR SE FARGH UL TAHSEEL HAI
YAHAN HAR BANDA FATAWA KI DEGREE POCKET MEIN LAY KAR GHOOMTA HAI ;):p:D:D:D
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
سادہ اردو میں
بس یہی کہا جا سکتا ہے
کہ کپتان نے حسبِ عادت بونگی ماری ہے
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)

آج ایک عزیز دوست نے عمران خان کی وہ ویڈیو بھیجی جس میں وہ کسی مزار میں داخل ہونے سے پہلے سجدہ کر رہا ہے یا شاید در چوم رہا ہے، جو بھی کر رہا ہے. مقصد تھا کے میں اپنی راے کا اظہار کروں.

تو یہ ہے میری راے:
کوئی بھی مذہبی عمل کسی بھی انسان کا ذاتی معاملا ہے، ہم اگر اعتراض کرتے ہیں تو پالیسیز پر، وہ پالیسیز جو ہمارے ملک اور ہماری عوام پر اثرانداز ہوتی ہوں، یا وہ فیصلے جو ملک کو کسی طور متاثر کر سکتے ہیں. اپنی ذاتی زندگی میں کوئی اپنے خدا سے کیسا رابطہ استوار رکھتا ہے وہ معاملا خدا اور اس بندے کے بیچ کا ہے. عمران کا جھکنا نہ ہمارے ملک پر اثرانداز ہوتا ہے اور نہ عوام پر.
کون خدا کے نزدیک غلط ہے اور کون ٹھیک، کون مشرک اور کون جنتی، یہ کام خدا کا ہے اور ہم اس میں کوئی حیثیت نہیں رکھتے.

تنقید کرینگے تو پالیسیز پر، کاموں پر اور اختلاف ہوگا صرف سیاسی (نا کے ذاتی).​
 

Back
Top