ایک تو یہ صحافی لوگ بھی نا ، ایک بندہ جس نے کبھی خواب میں بھی گورنر شپ نا دیکھی ہو ، اسے حقیقت میں گورنر بنا دیا جائے تو اس کے لئے گورنر بنانے والا ہی مائی باپ ہوا نا ، اسے کیا لگے علامہ اقبال یا قائد اعظم یا کسی ریٹائرڈ جنرل سے
یہ مسلم لیگ کی وہ ناخلف اولاد ہے جس نے قائد کے بعد اس کی بہن کی ریکارڈ تضحیک کی اور ان کی پارٹی میں جو ریکارڈ بھونکو ہیں ان کے والد نے کتیا کے گلے میں لالٹین لٹکا شہر کا طواف کروایا . . آج اگر نواز ملک سے فرار ہو جائے تو یہی حضرات کسی کتیا کے گلے میں مریم کا کارڈ لٹکا کر شہروں کا طواف کروائیں گے بس بوٹ والے کا انتظار رہہتا ہے ان لوگوں کو